TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

کفارہ میں فقراء اور مساکین کو درمیانی درجہ کا کھانا کھلانا چاہئے - کفارہ میں فقراء اور مساکین کو درمیانی درجہ کا کھانا کھلانا چاہئے - The chapters on expiation - Sunnan Ibn e Maja with Urdu and English Translation

Chapter 10 of The chapters on expiation in Sunnan Ibn e Maja. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 10 of 21 · 1 Hadith
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي الْمُغِيرَةِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ كَانَ الرَّجُلُ يَقُوتُ أَهْلَهُ قُوتًا فِيهِ سَعَةٌ، ‏‏‏‏‏‏وَكَانَ الرَّجُلُ يَقُوتُ أَهْلَهُ قُوتًا فِيهِ شِدَّةٌ، ‏‏‏‏‏‏فَنَزَلَتْ مِنْ أَوْسَطِ مَا تُطْعِمُونَ أَهْلِيكُمْ سورة المائدة آية 89 .
It was narrated that Ibn 'Abbas said: A man would give his family food that was abundant and another would give his family food that was barely sufficient, then the following was revealed: 'With the Awsat of that with which you feed your families...’”(2)
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ بعض آدمی اپنے گھر والوں کو ایسا کھانا دیتے ہیں جس میں فراخی ہوتی ہے، اور بعض آدمی تنگی کے ساتھ دیتے ہیں تب یہ آیت اتری: «من أوسط ما تطعمون أهليكم» مسکینوں کو وہ کھانا دو جو درمیانی قسم کا اپنے گھر والوں کو کھلاتے ہو ۔
Takhreej
تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۵۵۱۸، ومصباح الزجاجة:۷۴۳)
2113
Zaeef

Chapters

21
01
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قسم اور حلف کا بیان
4 Hadith
02
اللہ کے علاوہ کسی اور کی قسم کھانے کی ممانعت
4 Hadith
03
اسلام کے علاوہ کسی اور مذہب میں جانے کی قسم کھانے کا بیان
3 Hadith
04
اللہ کی قسم کھا کر کوئی بات کہی جائے تو اس کو مان لینے کا بیان
2 Hadith
05
قسم کھانے میں یا قسم توڑنا ہوتی ہے یا شرمندگی ہوتی ہے
1 Hadith
06
قسم میں ان شاءاللہ کہنے کے حکم کا بیان
3 Hadith
07
جس نے کسی بات پر قسم کھائی پھر اس کے خلاف کرنا بہتر سمجھا تو اس کے حکم کا بیان
3 Hadith
08
بری قسم کا کفارہ اسے چھوڑ دینا ہے
2 Hadith
09
قسم کے کفارہ میں کتنا کھانا دے؟۔
1 Hadith
10
کفارہ میں فقراء اور مساکین کو درمیانی درجہ کا کھانا کھلانا چاہئے
1 Hadith
11
قسم پر اصرار کرنے اور کفارہ نہ دینے کی ممانعت۔
1 Hadith
12
قسم کھلانے والے کی قسم پوری کرنے کا بیان
2 Hadith
13
یوں کہنا منع ہے ” جو اللہ چاہے اور آپ چاہیں “۔
2 Hadith
14
جو کوئی قسم میں توریہ کرے اس کا بیان
3 Hadith
15
نذر سے ممانعت کا بیان
2 Hadith
16
نافرمانی (گناہ) کی نذر ماننے کا بیان
3 Hadith
17
جس نے نذر مانی لیکن یہ نہیں بتایا کہ وہ کس چیز کی نذر ہے تو کیا کرے؟۔
2 Hadith
18
نذر پوری کرنے کا بیان
3 Hadith
19
جو شخص مر جائے اور اس کے ذمہ نذر ہو تو اس کے حکم کا بیان
2 Hadith
20
جس نے پیدل چل کر حج کرنے کی نذر مانی اس کے حکم کا بیان
2 Hadith
21
جس نے نذر میں عبادت اور گناہ دونوں کو ملا دیا ہو اس کے حکم کا بیان
1 Hadith
No chapter matched that.

Turn any verse into a post or a reel

Pick a verse, and get a ready Quran image or a short vertical video for YouTube Shorts, Instagram and Facebook Reels, TikTok and WhatsApp Status — Arabic with English and Urdu translation, free on WizTools123.