TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

جس نے نذر مانی لیکن یہ نہیں بتایا کہ وہ کس چیز کی نذر ہے تو کیا کرے؟۔ - جس نے نذر مانی لیکن یہ نہیں بتایا کہ وہ کس چیز کی نذر ہے تو کیا کرے؟۔ - The chapters on expiation - Sunnan Ibn e Maja with Urdu and English Translation

Chapter 17 of The chapters on expiation in Sunnan Ibn e Maja. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 17 of 21 · 2 Hadith
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ رَافِعٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ مَنْ نَذَرَ نَذْرًا وَلَمْ يُسَمِّهِ فَكَفَّارَتُهُ كَفَّارَةُ يَمِينٍ .
It was narrated from 'Uqbah bin 'Amit Al-Juhani that the Messenger of Allah (ﷺ) said: Whoever makes a vow and does not state it specifically, the expiation (for such a vow) is the expiation for breaking an oath.
عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے نذر مانی، اور اس کی تعیین نہ کی تو اس کا کفارہ قسم کا کفارہ ہے ۔
Takhreej
«تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۹۹۲۳)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/النذر ۵ (۱۶۴۵)، سنن ابی داود/الأیمان ۳۱ (۳۳۲۳)، سنن الترمذی/الأیمان ۴ (۱۵۲۸)، سنن النسائی/الأیمان ۴۰ (۳۸۶۳)، مسند احمد (۴/۱۴۴،۱۴۶،۱۴۷)
2127
Sahih
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّنْعَانِيُّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا خَارِجَةُ بْنُ مُصْعَبٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ كُرَيْبٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ مَنْ نَذَرَ نَذْرًا وَلَمْ يُسَمِّهِ، ‏‏‏‏‏‏فَكَفَّارَتُهُ كَفَّارَةُ يَمِينٍ وَمَنْ نَذَرَ نَذْرًا لَمْ يُطِقْهُ، ‏‏‏‏‏‏فَكَفَّارَتُهُ كَفَّارَةُ يَمِينٍ وَمَنْ نَذَرَ نَذْرًا أَطَاقَهُ فَلْيَفِ بِهِ .
lt was narrated from Ibn 'Abbas that the Prophet (ﷺ) said: Whoever makes a vow and does not state it specifically, the expiation (for such a vow) is the expiation for breaking an oath. Whoever makes a vow and is not able to fulfill it, the expiation for that is the expiation for breaking an oath. Whoever makes a vow and is able to fulfill it, let him do so.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے نذر مانی اور اس کی تعیین نہ کی، تو اس کا کفارہ قسم کا کفارہ ہے، اور جس نے ایسی نذر مانی جس کے پورا کرنے کی طاقت نہیں رکھتا تو اس کا کفارہ قسم کا کفارہ ہے، اور جس نے ایسی نذر مانی جس کے پورا کرنے کی طاقت ہو تو اس کو پورا کرے ۔
Takhreej
سنن ابی داود/الأیمان والنذور ۳۰ (۳۳۲۲)،(تحفة الأشراف:۶۳۴۱)
2128
Sahih

Chapters

21
01
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قسم اور حلف کا بیان
4 Hadith
02
اللہ کے علاوہ کسی اور کی قسم کھانے کی ممانعت
4 Hadith
03
اسلام کے علاوہ کسی اور مذہب میں جانے کی قسم کھانے کا بیان
3 Hadith
04
اللہ کی قسم کھا کر کوئی بات کہی جائے تو اس کو مان لینے کا بیان
2 Hadith
05
قسم کھانے میں یا قسم توڑنا ہوتی ہے یا شرمندگی ہوتی ہے
1 Hadith
06
قسم میں ان شاءاللہ کہنے کے حکم کا بیان
3 Hadith
07
جس نے کسی بات پر قسم کھائی پھر اس کے خلاف کرنا بہتر سمجھا تو اس کے حکم کا بیان
3 Hadith
08
بری قسم کا کفارہ اسے چھوڑ دینا ہے
2 Hadith
09
قسم کے کفارہ میں کتنا کھانا دے؟۔
1 Hadith
10
کفارہ میں فقراء اور مساکین کو درمیانی درجہ کا کھانا کھلانا چاہئے
1 Hadith
11
قسم پر اصرار کرنے اور کفارہ نہ دینے کی ممانعت۔
1 Hadith
12
قسم کھلانے والے کی قسم پوری کرنے کا بیان
2 Hadith
13
یوں کہنا منع ہے ” جو اللہ چاہے اور آپ چاہیں “۔
2 Hadith
14
جو کوئی قسم میں توریہ کرے اس کا بیان
3 Hadith
15
نذر سے ممانعت کا بیان
2 Hadith
16
نافرمانی (گناہ) کی نذر ماننے کا بیان
3 Hadith
17
جس نے نذر مانی لیکن یہ نہیں بتایا کہ وہ کس چیز کی نذر ہے تو کیا کرے؟۔
2 Hadith
18
نذر پوری کرنے کا بیان
3 Hadith
19
جو شخص مر جائے اور اس کے ذمہ نذر ہو تو اس کے حکم کا بیان
2 Hadith
20
جس نے پیدل چل کر حج کرنے کی نذر مانی اس کے حکم کا بیان
2 Hadith
21
جس نے نذر میں عبادت اور گناہ دونوں کو ملا دیا ہو اس کے حکم کا بیان
1 Hadith
No chapter matched that.