حدثنا ابوبکر بن أبی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنِي الْأَسْوَدُ، عَنْعَائِشَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اشْتَرَى مِنْ يَهُودِيٍّ طَعَامًا إِلَى أَجَلٍ وَرَهَنَهُ دِرْعَهُ .
It was narrated from 'Aisha that :
the Messenger of Allah (ﷺ) bought some food from a Jew with payment to be made later, and he pawned his armor for that.
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک یہودی سے ایک مقررہ مدت کے لیے غلہ قرض پر خریدا، اور اپنی زرہ اس کے پاس گروی رکھ دی ۱؎۔
Takhreej
صحیح البخاری/البیوع ۱۴ (۲۰۶۸)،۳۳ (۲۰۹۶)،۸۸ (۲۲۰۰)، السلم ۵ (۲۲۵۱)،۶ (۲۲۵۲)، الاستقراض ۱ (۲۳۸۶)، الرھن ۲ (۲۵۰۹)،۵ (۲۵۱۳)، الجہاد ۸۹ (۲۹۱۶)، المغازي ۸۶ (۴۴۶۷)، صحیح مسلم/البیوع ۴۵ (۱۶۰۳)، سنن النسائی/البیوع ۵۶ (۴۶۱۳)،(تحفة الأشراف:۱۵۹۴۸)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۶/۴۲،۱۶۰،۲۳۷)
Explanation
رہن کہتے ہیں گروی رکھنے کو یعنی کوئی چیز کسی کے پاس بطور ضمانت رکھ کر اس سے قرض لینا، گروی رکھنے والے کو راہن اور گروی رکھ کر قرض دینے والے کو مرتہن اور جو چیز گروی رکھی جائے اس کو رہن یا مرہون کہتے ہیں۔
2436
Sahih