TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

چاندی کے برتن میں پینے کا بیان - چاندی کے برتن میں پینے کا بیان - Chapters on drinks - Sunnan Ibn e Maja with Urdu and English Translation

Chapter 17 of Chapters on drinks in Sunnan Ibn e Maja. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 17 of 27 · 3 Hadith
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ،‏‏‏‏ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ،‏‏‏‏ عَنْ نَافِعٍ،‏‏‏‏ عَنْ زَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ،‏‏‏‏ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ،‏‏‏‏ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ،‏‏‏‏ أَنَّهَا أَخْبَرَتْهُ،‏‏‏‏ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ إِنَّ الَّذِي يَشْرَبُ فِي إِنَاءِ الْفِضَّةِ،‏‏‏‏ إِنَّمَا يُجَرْجِرُ فِي بَطْنِهِ نَارَ جَهَنَّمَ .
It was narrated from Umm Salamah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “The one who drinks from a silver vessel is swallowing Hell-fire into his belly.”
ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص چاندی کے برتن میں پیتا ہے، وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ غٹ غٹ اتارتا ہے ۔
Takhreej
«صحیح البخاری/الأشربة ۲۸ (۵۶۳۴)، صحیح مسلم/اللباس ۱ (۲۰۶۵)،(تحفة الأشراف:۱۸۱۸۲)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/صفة النبی ﷺ ۷ (۱۱)، مسند احمد (۶/۹۸،۳۰۱،۳۰۲،۳۰۴،۳۰۶)، سنن الدارمی/الأشربة ۲۵ (۲۱۷۵)
3413
Sahih
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي بِشْرٍ،‏‏‏‏ عَنْ مُجَاهِدٍ،‏‏‏‏ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى،‏‏‏‏ عَنْ حُذَيْفَةَ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ عَنِ الشُّرْبِ فِي آنِيَةِ الذَّهَبِ وَالْفِضَّة وَقَالَ:‏‏‏‏ هِيَ لَهُمْ فِي الدُّنْيَا،‏‏‏‏ وَهِيَ لَكُمْ فِي الْآخِرَةِ .
It was narrated that Hudhaifah said: “The Messenger of Allah (ﷺ) forbade drinking from vessels of gold and silver. He said: “They are for them in this world and for you in the Hereafter.’”
حذیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سونے چاندی کے برتن میں پینے سے منع فرمایا ہے، آپ کا ارشاد ہے: یہ ان ( کافروں ) کے لیے دنیا میں ہیں اور تمہارے لیے آخرت میں ہیں ۔
Takhreej
«صحیح البخاری/الأطعمة ۲۹ (۵۴۲۶)، الأشربة ۲۷ (۵۶۳۲)،۲۸ (۵۶۳۳)، اللباس ۲۵ (۵۸۳۱)،۲۷ (۵۸۳۷)، صحیح مسلم/اللباس ۲ (۲۰۶۷)، سنن ابی داود/الأشربة ۱۷ (۳۷۲۳)، سنن الترمذی/الأشربة ۱۰ (۱۸۷۸)، سنن النسائی/الزینة من المجتبیٰ ۳۳ (۵۳۰۳)،(تحفة الأشراف:۳۳۷۳)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۵/۳۸۵،۳۹،۳۹۶،۳۹۸،۴۰۰،۴۰۸)، سنن الدارمی/الأشربة ۲۵ (۲۱۷۵،۲۱۷۶)
3414
Sahih
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ،‏‏‏‏ عَنْ شُعْبَةَ،‏‏‏‏ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ،‏‏‏‏ عَنْ نَافِعٍ،‏‏‏‏ عَنْ امْرَأَةِ ابْنِ عُمَرَ،‏‏‏‏ عَنْ عَائِشَةَ،‏‏‏‏ عَن رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ مَنْ شَرِبَ فِي إِنَاءِ فِضَّةٍ،‏‏‏‏ فَكَأَنَّمَا يُجَرْجِرُ فِي بَطْنِهِ نَارَ جَهَنَّمَ .
It was narrated from ‘Aishah that the Prophet (ﷺ) said: “Whoever drinks from a silver vessel, it is as if he is swallowing Hell-fire into his belly.”
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص چاندی کے برتن میں پیتا ہے گویا وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ غٹ غٹ اتارتا ہے ۔
Takhreej
«تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۱۷۸۶۵، ومصباح الزجاجة:۱۱۸۳)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۶/۹۸)
3415
Sahih

Chapters

27
01
شراب ہر برائی کی کنجی ہے
2 Hadith
02
جس نے دنیا میں شراب پی اسے آخرت میں جنت کی (پاک) شراب نہ ملے گی
2 Hadith
03
عادی شرابی کا بیان
2 Hadith
04
شراب پینے والے کی نماز قبول نہ ہونے کا بیان
1 Hadith
05
شراب کن چیزوں سے بنتی ہے؟۔
2 Hadith
06
شراب پر دس طرح سے لعنت ہے
2 Hadith
07
شراب کی تجارت کا بیان
2 Hadith
08
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیش گوئی کہ لوگ شراب کا نام بدل کر اسے پیئیں گے
2 Hadith
09
ہر نشہ لانے والی چیز حرام ہے
6 Hadith
10
جس چیز کی زیادہ مقدار نشہ آور ہو اس کا تھوڑا بھی حرام ہے۔
3 Hadith
11
دو چیز کو ملا کر نبیذ بنانے کی ممانعت
3 Hadith
12
نبیذ بنانے اور پینے کا بیان
3 Hadith
13
شراب کے برتنوں میں نبیذ بنانے کی ممانعت
4 Hadith
14
مذکورہ بالا برتنوں میں نبیذ بنانے کی اجازت
2 Hadith
15
مٹی کے روغنی گھڑے میں نبیذ تیار کرنے کی ممانعت
3 Hadith
16
برتن ڈھانک کر رکھنے کا بیان
3 Hadith
17
چاندی کے برتن میں پینے کا بیان
3 Hadith
18
پانی تین سانس میں پینے کا بیان
2 Hadith
19
مشک کا منہ باہر نکال کر پانی پینے کا بیان۔
2 Hadith
20
مشک کے منہ سے پانی پینے کا بیان
2 Hadith
21
کھڑے ہو کر پینے کا بیان
3 Hadith
22
آدمی مشروب پی کر داہنی طرف والے کو دے پھر وہ اپنے داہنی طرف والے کو
2 Hadith
23
پانی کے برتن میں سانس لینے کا بیان
2 Hadith
24
مشروب میں پھونکنے کا بیان
2 Hadith
25
پانی چلو سے پینے اور منہ لگا کر پینے کا بیان
3 Hadith
26
ساقی (پلانے والا) سب سے آخر میں پیئے
1 Hadith
27
شیشے کے برتن میں پینے کا بیان
1 Hadith
No chapter matched that.