TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

سنا اور سنوت کا بیان - سنا اور سنوت کا بیان - Chapters on medicine - Sunnan Ibn e Maja with Urdu and English Translation

Chapter 9 of Chapters on medicine in Sunnan Ibn e Maja. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 9 of 45 · 1 Hadith
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ بْنِ سَرْحٍ الْفِرْيَابِيُّ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ بَكْرٍ السَّكْسَكِيُّ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي عَبْلَةَ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ أَبَا أُبَيِّ بْنَ أُمِّ حَرَامٍ،‏‏‏‏ وَكَانَ قَدْ صَلَّى مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْقِبْلَتَيْنِ،‏‏‏‏ يَقُولُ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،‏‏‏‏ يَقُولُ:‏‏‏‏ عَلَيْكُمْ بِالسَّنَى وَالسَّنُّوتِ،‏‏‏‏ فَإِنَّ فِيهِمَا شِفَاءً مِنْ كُلِّ دَاءٍ،‏‏‏‏ إِلَّا السَّامَ ،‏‏‏‏ قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ:‏‏‏‏ وَمَا السَّامُ؟ قَالَ:‏‏‏‏ الْمَوْتُ ،‏‏‏‏ قَالَ عَمْرٌو:‏‏‏‏ قَالَ ابْنُ أَبِي عَبْلَةَ:‏‏‏‏ السَّنُّوتُ:‏‏‏‏ الشِّبِتُّ،‏‏‏‏ وقَالَ آخَرُونَ:‏‏‏‏ بَلْ هُوَ الْعَسَلُ الَّذِي يَكُونُ فِي زِقَاقِ السَّمْنِ،‏‏‏‏ وَهُوَ قَوْلُ الشَّاعِرِ:‏‏‏‏ هُمُ السَّمْنُ بِالسَّنُّوتِ لَا أَلْسَ فِيهِمْ وَهُمْ يَمْنَعُونَ جَارَهُمْ أَنْ يُقَرَّدَا.
Ibrahim bin Abu ‘Ablah said: “I heard Abu Ubayy bin Umm Haram, who had prayed with the Messenger of Allah (ﷺ) facing both the Qiblah, saying: ‘I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: “You should use senna and the Sannut, for in them there is healing for every disease, except the Sam.” It was said: “O Messenger of Allah, what is the Sam?” He said: “Death.” (One of the narrators) ‘Amr said: “Ibn Abu ‘Ablah said: the ‘Sannut is dill.” Others said: “Rather, it is honey that is kept in a skin (i.e., receptacle) used for ghee.”*
ابو ابی بن ام حرام رضی اللہ عنہا (وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دونوں قبلوں کی طرف نماز پڑھ چکے ہیں) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: «تمسنا» اور «سنوت» ۱؎ کا استعمال لازم کر لو، اس لیے کہ «سام» کے سوا ان میں ہر مرض کے لیے شفاء ہے عرض کیا گیا: اللہ کے رسول! «سام» کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: موت ۔ عمرو کہتے ہیں کہ ابن ابی عبلہ نے کہا: «سنوت»: «سویے» کو کہتے ہیں، بعض دوسرے لوگوں نے کہا ہے کہ وہ شہد ہے جو گھی کی مشکوں میں ہوتا ہے، شاعر کا یہ شعر اسی معنی میں وارد ہے۔ «هم السمن بالسنوت لا ألس فيهم وهم يمنعون جارهم أن يقردا» وہ لوگ ملے ہوئے گھی اور شہد کی طرح ہیں ان میں خیانت نہیں، اور وہ لوگ تو اپنے پڑوسی کو بھی دھوکا دینے سے منع کرتے ہیں۔
Takhreej
«تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۱۱۸۵۸، ومصباح الزجاجة:۱۲۰۴)
Explanation
«سنا»: ایک مسہل (دست لانے والی) دو ا کا نام ہے، اور «سنوت»: سویا یا بعض لوگوں کے بقول شہد کو کہتے ہیں۔
3457
Sahih

Chapters

45
01
اللہ تعالیٰ نے ایسی کوئی بیماری نہیں اتاری جس کا علاج نہ اتارا ہو
4 Hadith
02
مریض اگر کسی چیز کی خواہش کرے تو کیا کیا جائے؟۔
2 Hadith
03
(کھانے پینے میں) پرہیز اور احتیاط کا بیان
2 Hadith
04
مریض کو کھانے پر مجبور نہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
05
حریرہ کا بیان
2 Hadith
06
کلونجی کا بیان
3 Hadith
07
شہد کا بیان
3 Hadith
08
کھمبی اور عجوہ کھجور کا بیان
4 Hadith
09
سنا اور سنوت کا بیان
1 Hadith
10
نماز کے شفاء ہونے کا بیان
1 Hadith
11
ناپاک دواؤں سے علاج کرنے کی ممانعت
2 Hadith
12
دست لانے والی دوا کا بیان
1 Hadith
13
حلق کے ورم کی دوا کا بیان اور حلق دبانے کی ممانعت
1 Hadith
14
عرق النسا کی دوا کا بیان
1 Hadith
15
زخم کے علاج کا بیان
2 Hadith
16
طب نہ جانتے ہوئے علاج معالجہ کرنے والے کا بیان
1 Hadith
17
ذات الجنب کی دوا کا بیان
2 Hadith
18
بخار کا بیان
2 Hadith
19
بخار جہنم کی بھاپ ہے، اسے پانی سے ٹھنڈا کرو
5 Hadith
20
حجامت (پچھنا لگوانے) کا بیان
5 Hadith
21
حجامت (پچھنا لگوانے) کی جگہ کا بیان
5 Hadith
22
کن دنوں میں پچھنا لگوایا جائے؟۔
3 Hadith
23
آگ یا لوہا سے بدن داغنے کا بیان
3 Hadith
24
جو داغ لگوائے اس کے حکم کا بیان
3 Hadith
25
اثمد کا سرمہ لگانے کا بیان۔
3 Hadith
26
سرمہ طاق لگانے کا بیان
2 Hadith
27
شراب سے علاج منع ہے
1 Hadith
28
قرآن سے شفاء حاصل کرنے کا بیان
1 Hadith
29
مہندی کا بیان
1 Hadith
30
اونٹ کے پیشاب کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
31
برتن میں مکھی گر جائے تو کیا کرے؟۔
2 Hadith
32
نظر بد کا بیان
4 Hadith
33
نظر بد لگنے پر دم کرنے کا بیان
3 Hadith
34
جائز دم (جھاڑ پھونک) کا بیان
4 Hadith
35
سانپ اور بچھو کے جھاڑ پھونک کا بیان
3 Hadith
36
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی (دوسروں پر) دم کی دعائیں اور آپ پر کئے جانے والے دم کا بیان
6 Hadith
37
بخار میں پڑھی جانے والی دعا کا بیان
2 Hadith
38
دم (جھاڑ پھونک) کرتے وقت پھونکنے کا بیان
2 Hadith
39
تعویذ لٹکانے کا بیان
2 Hadith
40
آسیب (جن) کا بیان
2 Hadith
41
دو دھاری سانپ کو قتل کر دینے کا بیان
2 Hadith
42
نیک فال لینا اچھا ہے اور بدفالی مکروہ
6 Hadith
43
جذام (کوڑھ) کا بیان
3 Hadith
44
جادو کا بیان
2 Hadith
45
گھبراہٹ کے وقت اور نیند اچاٹ ہونے پر کیا دعا پڑھے؟۔
3 Hadith
No chapter matched that.