حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الدَّوَاءِ الْخَبِيثِ، يَعْنِي: السُّمَّ .
It was narrated that Abu Hurairah said:
“The Messenger of Allah (ﷺ) forbade treating illness with foul things (Khabith), meaning poison.”*
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ناپاک ( یا حرام ) دوا سے منع فرمایا، یعنی زہر سے ۱؎۔
Takhreej
«سنن ابی داود/الطب ۱۰ (۳۸۷۰)، سنن الترمذی/الطب ۷ (۲۰۷۵)،(تحفة الأشراف:۱۴۳۴۶)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۳۰۵،۴۴۶،۴۷۸)
Explanation
دوسری روایت میں ہے کہ حرام سے دوا مت کرو، اور زہر سب حرام ہے اس مقدار میں جس سے مرنے کا اندیشہ ہو، بیہقی نے کہا: اگر یہ دونوں حدیثیں صحیح ہوں، تو مراد خبیث حرام سے مسکر ہے، یعنی جس چیز میں نشہ ہو۔
3459
Sahih