TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

Hadith 4028 مشکوۃ

This Hadith in full - the Arabic text, its Urdu and English translation, its grading, its reference and the explanation recorded with it.

Hadith 44 of 50 in this chapter
بَابُ قِسْمَةِ الْغَنَائِمِ وَالْغُلُولِ فِيهَا
مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان
عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ: إِنِّي وَاقِفٌ فِي الصَّفِّ يَوْمَ بَدْرٍ فَنَظَرْتُ عَنْ يَمِينِي وَعَنْ شِمَالِي فَإِذَا بِغُلَامَيْنِ مِنَ الْأَنْصَارِ حَدِيثَة أسنانها فتمنيت أَنْ أَكُونَ بَيْنَ أَضْلَعَ مِنْهُمَا فَغَمَزَنِي أَحَدُهُمَا فَقَالَ: يَا عَمِّ هَلْ تَعْرِفُ أَبَا جَهْلٍ؟ قُلْتُ: نَعَمْ فَمَا حَاجَتُكَ إِلَيْهِ يَا ابْنَ أَخِي؟ قَالَ: أُخْبِرْتُ أَنَّهُ يَسُبُّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَئِنْ رَأَيْتُهُ لَا يُفَارِقُ سَوَادِي سَوَادَهُ حَتَّى يَمُوتَ الْأَعْجَلُ مِنَّا فَتَعَجَّبْتُ لِذَلِكَ قَالَ: وَغَمَزَنِي الْآخَرُ فَقَالَ لِي مِثْلَهَا فَلَمْ أَنْشَبْ أَنْ نَظَرْتُ إِلَى أَبِي جَهْلٍ يَجُولُ فِي النَّاسِ فَقُلْتُ: أَلَا تَرَيَانِ؟ هَذَا صَاحِبُكُمَا الَّذِي تَسْأَلَانِي عَنْهُ قَالَ: فابتدراه بسيفهما فَضَرَبَاهُ حَتَّى قَتَلَاهُ ثُمَّ انْصَرَفَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فأخبراهُ فَقَالَ: «أَيُّكُمَا قَتَلَهُ؟» فَقَالَ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا: أَنَا قَتله فَقَالَ: «هلْ مسحتُما سيفَيكما؟» فَقَالَا: لَا فَنَظَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى السَّيْفَيْنِ فَقَالَ: «كِلَاكُمَا قَتَلَهُ» . وَقَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِسَلَبِهِ لِمُعَاذِ بن عَمْرِو بن الْجَمُوحِ وَالرَّجُلَانِ: مُعَاذُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْجَمُوحِ ومعاذ بن عفراء
عبدالرحمن بن عوف ؓ بیان کرتے ہیں ، میں غزوۂ بدر کے روز صف میں کھڑا تھا ، میں نے اپنے دائیں بائیں دیکھا تو میں انصار کے دو نو عمر لڑکوں کے درمیان تھا ، میں نے تمنا کی کہ میں اِن دونوں سے زیادہ قوی آدمیوں کے درمیان ہوتا ، اتنے میں اِن میں سے ایک نے مجھے اشارہ کرتے ہوئے پوچھا : چچا جان ! آپ ابوجہل کو جانتے ہیں ؟ میں نے کہا : ہاں ، لیکن بھتیجے تمہیں اس سے کیا کام ؟ اس نے کہا : مجھے پتہ چلا ہے کہ وہ رسول اللہ ﷺ کو گالیاں دیتا ہے ، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ! اگر میں نے اسے دیکھ لیا تو میں الگ نہیں ہوں گا حتی کہ ہم سے جلد اجل کو پہنچنے والا فوت ہو جائے ۔ اس کی اس بات سے مجھے بہت تعجب ہوا ، بیان کرتے ہیں ، پھر دوسرے نے مجھے اشارہ کیا اور اس نے بھی مجھ سے وہی بات کی ، اتنے میں میں نے ابوجہل کو لوگوں میں چکر لگاتے ہوئے دیکھا تو میں نے کہا : کیا تم دیکھ نہیں رہے یہ وہی شخص ہے جس کے بارے میں تم مجھ سے پوچھ رہے تھے ، وہ بیان کرتے ہیں ، وہ دونوں اپنی تلواروں کے ساتھ اس کی طرف لپکے اور اس پر وار کیا حتی کہ انہوں نے اسے قتل کر دیا ، پھر وہ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں آئے اور آپ کو بتایا تو آپ ﷺ نے فرمایا :’’ تم میں سے کس نے اسے قتل کیا ہے ؟‘‘ اِن دونوں میں سے ہر ایک نے کہا : میں نے اسے قتل کیا ہے ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ کیا تم نے اپنی تلواریں صاف کر لی ہیں ؟‘‘ انہوں نے عرض کیا : نہیں ، چنانچہ آپ ﷺ نے دونوں کی تلواریں دیکھ کر فرمایا :’’ تم دونوں نے اسے قتل کیا ہے ۔‘‘ اور رسول اللہ ﷺ نے ابوجہل کے سازو سامان کے متعلق معاذ بن عمرو بن جموح کے حق میں فیصلہ فرمایا ، جبکہ وہ دونوں آدمی (لڑکے) معاذ بن عمرو بن جموح اور معاذ بن عفراء تھے ۔ متفق علیہ ۔
4028
Sahih
Bookmark
Status: Sahih
:حکم حدیث صحیح
Reference
حوالہ حکم
(مُتَّفق عَلَيْهِ)
Conclusion
تخریج
متفق علیہ ، رواہ البخاری (۳۱۴۱) و مسلم (۴۲ / ۱۷۵۲) ۔ 4569

Related Chapters

553
1
Chapter: What Has Been Related About The One Who Steals From The Spoils Of War, And What Is To Be Done To Him
باب: مال غنیمت میں خیانت کرنے والے کا بیان
Jam e Tirmazi
2
Chapter: About Who Is Given Spoils Of War (Al-Fay')
باب: مال غنیمت کن لوگوں کے درمیان تقسیم ہو گا
Jam e Tirmazi
3
Chapter: About It being Disliked To Sell The Spoils Of War Until It Has Been Distributed
باب: تقسیم سے پہلے مال غنیمت بیچنا مکروہ ہے
Jam e Tirmazi
4
Chapter: What Has Been Related About Ghulul
باب: مال غنیمت میں خیانت کرنے کے بارے میں وارد وعید کا بیان
Jam e Tirmazi
5
جس جس عامل نے میدان جنگ میں اپنی طاقت کے بقدر کام کیا،ان میں برابری کے ساتھ مالِ غنیمت تقسیم کرنے کا بیان
Musnad Ahmad
6
(186) CHAPTER. The distribution of the war booty after a Ghazwa and during a journey.
سفر میں اور جہاد میں مال غنیمت کو تقسیم کرنا
Sahih Bukhari
7
(189) CHAPTER. Al-Ghulul (stealing from the war booty before its distribution).
مال غنیمت میں سے تقسیم سے پہلے کچھ چرا لینا
Sahih Bukhari
8
(191) CHAPTER. What is hated regarding the slaughtering of the camels and sheep of the booty (before its distribution).
مال غنیمت کے اونٹ بکریوں کو تقسیم سے پہلے ذبح کرنا مکروہ ہے
Sahih Bukhari
9
Chapter: Emphatic prohibition against stealing from the spoils of war; and that no one will enter paradise except the believers
مال غنیمت میں خیانت کی شدید حرمت اور یہ کہ جنت میں مومن ہی داخل ہوں گے
Sahih Muslim
10
Chapter: How booty is to be shared among the fighters
(جنگ میں)میں حاضر ہونے والوں میں غنیمت کا مال تقسیم کرنے کی کیفیت
Sahih Muslim
11
CHAPTER: Regarding Punishing The One Who Commits Ghulul.
باب: مال غنیمت میں خیانت کرنے والے کی سزا کا بیان ۔
Sunnan Abu Dawood
12
CHAPTER: The Prohibition Of Harboring A Person Who Committed Ghulul.
باب: مال غنیمت میں خیانت کرنے والے پر پردہ ڈالنا منع ہے ۔
Sunnan Abu Dawood
13
CHAPTER: Regarding Whoever Comes After The Spoils Of War Are Distributed, Then There Is No Share For Him.
باب: جو شخص مال غنیمت کی تقسیم کے بعد آئے اس کو حصہ نہ ملے گا ۔
Sunnan Abu Dawood
14
CHAPTER: Regarding Dividing The Fai’.
باب: فے یعنی جنگ کے بغیر حاصل ہونے والے مال غنیمت کی تقسیم کا بیان ۔
Sunnan Abu Dawood
15
مال غنیمت میں خیانت اور چوری کا بیان۔
Sunnan Ibn e Maja
16
مال غنیمت کی تقسیم کا بیان
Sunnan Ibn e Maja
17
(مال غنیمت میں سے) خمس کی تقسیم کا بیان
Sunnan Ibn e Maja
18
باب: (مال غنیمت کی تقسیم میں) گھوڑے کو دو حصے ملنے کا بیان۔
Sunnan Nisai
19
باب: تقسیم سے پہلے مال غنیمت بیچنے کا بیان۔
Sunnan Nisai
20
Chapter: What Has Been Related About The Spoils Of War
باب: مال غنیمت کا بیان
Jam e Tirmazi
21
Chapter: The Shares Given For The Horse
باب: (مال غنیمت میں سے) گھوڑے کے حصے کا بیان
Jam e Tirmazi
22
Chapter: Does The Slave Recieve A Share ?
باب: مال غنیمت میں غلام کے حصے کا بیان
Jam e Tirmazi
23
Chapter: What Has Been Related About Ahl Adh-Dhimmah Fighting With The Muslims, Are They To Recieve A Share Of The Spoils Of War ?
باب: مال غنیمت میں مسلمانوں کے ساتھ جنگ میں شریک ذمیوں کے حصہ کا بیان
Jam e Tirmazi
24
Chapter: What Has Been Related About The Khumus
باب: مال غنیمت میں اللہ و رسول کے حصے خمس نکالنے کا بیان
Jam e Tirmazi
25
اس امر کا بیان کہ غنیمت کا حلال ہونانبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اور آپ کی امت کے خصائص میں سے ہے اور تقسیم سے قبل غنیمت سے متعلقہ احکام کاذکر
Musnad Ahmad
26
غنیمت کے خُمُس کا اللہ اور اس کے رسول کے لیے فرض ہونے اور اس کی تقسیم کا بیان
Musnad Ahmad
27
غنیمت کے پانچ حصوں میں چار حصوں کی تقسیم، گھوڑ سوار اور پیادہ کا حق اور خاتون اور غلام وغیرہ کو معمولی مقدار میںعطیہ دینا
Musnad Ahmad
28
اس چیز کا بیان کہ اگر حربی قابو میں آنے سے پہلے مسلمان ہو گیا تو اپنے مال کو بچا لے گا، نیز غنیمت والی زمین کا حکم
Musnad Ahmad
29
غزوۂ خیبر کی غنیمتوں کی تقسیم اور اس امر کا بیان کہ یہ غنیمتیں اہلِ حدیبیہ کے لیے مختص تھیں
Musnad Ahmad
30
جعرانہ کے مقام پر حنین کی غنیمتوں کی تقسیم، بنو ہوازن کے وفد کی مسلمان ہو کر آمد اور ان کی نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اپنے قیدیوں اور اموال کی واپسی کی درخواست کا بیان
Musnad Ahmad
31
(40) CHAPTER. To pay Al-Khumus (one-fifth of the war booty to be given in Allah's Cause) is a part of faith.
مال غنیمت سے پانچواں حصہ ادا کرنا بھی ایمان سے ہے
Sahih Bukhari
32
(42) CHAPTER. The distribution (of goods or wealth) and the hanging of a cluster of dates in the mosque.
مسجد میں مال تقسیم کرنا اور مسجد میں کھجور کا خوشہ لٹکانا
Sahih Bukhari
33
(51) CHAPTER. The share of the horse (from the booty)...
( غنیمت کے مال سے ) گھوڑے کا حصہ کیا ملے گا
Sahih Bukhari
34
(190) CHAPTER. A little Ghulul (i.e., a minor theft).
مال غنیمت میں سے ذرا سی چوری کرلینا
Sahih Bukhari
35
(2) CHAPTER. The payment of Khumus is a part of religion.
مال غنیمت میں سے پانچواں حصہ ادا کرنا دین ایمان میں داخل ہے
Sahih Bukhari
36
(8) CHAPTER. The statement of the Prophet (p.b.u.h): “Booty has been made legal for you Muslims”.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا کہ تمہارے لئے غنیمت کے مال حلال کئے گئے
Sahih Bukhari
37
(9) CHAPTER. The war booty is for those who witness the battles.
مال غنیمت ان لوگوں کو ملے گا جو جنگ میں حاضر ہوں
Sahih Bukhari
38
(4) CHAPTER. What grants the Prophet (p.b.u.h) gave from the land of Bahrain, and what he promised to give (some people) from the Bahrain money resources and from Al-Jizya. And to whom should the Fai (i.e., booty gained without fight) and the Jizya be distributed?
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا بحرین سے ( مجاہدین کو کچھ معاش ) دینا اور بحرین کی آمدنی اور جزیہ میں سے کسی کو کچھ دینے کا وعدہ کرنا اس کا بیان اور اس کا کہ جو مال کافروں سے بن لڑے ہاتھ آئے یا جزیہ وہ کن لوگوں کو تقسیم کیا جائے ۔
Sahih Bukhari
39
Chapter: The support of the angels during the Battle of Badr, and the permissibility of the spoils
غزوہ بدر میں فرشتوں کے ذریعے مدد اور مال غنیمت کے استعمال کی اجازت
Sahih Muslim
40
Chapter: Emphatic prohibition against stealing from the spoils of war (Ghulul)
اموال غنیمت میں خیانت کی شدید حرمت
Sahih Muslim
41
CHAPTER: Regarding The Detachment That Returns Without Any Spoils.
باب: مال غنیمت کے بغیر واپس ہونے والے لشکر کی فضیلت کا بیان ۔
Sunnan Abu Dawood
42
CHAPTER: Regarding A Person Going To Battle, Seeking Reward And Spoils Of War.
باب: ثواب اور مال غنیمت کی نیت سے جہاد کرنے کا بیان ۔
Sunnan Abu Dawood
43
CHAPTER: Regarding A Man Who Rents His Riding Animal For Half Or A Share (Of The Spoils).
باب: آدمی اپنا جانور مال غنیمت کے آدھے یا پورے حصے کے بدلے کرایہ پر دے ۔
Sunnan Abu Dawood
44
CHAPTER: Regarding Muslims Wealth That The Enemy Acquires, Then Its Owner Finds In Among The Spoils.
باب: دشمن جنگ میں کسی مسلمان کا مال لوٹ کر لے جائے پھر مالک اسے غنیمت میں پائے تو اس کے حکم کا بیان ۔
Sunnan Abu Dawood
45
CHAPTER: Regarding A Man Benefits From Something In The Spoils.
باب: مال غنیمت میں سے کسی چیز کو اپنے کام میں لانا کیسا ہے ؟
Sunnan Abu Dawood
46
CHAPTER: Regarding The Permissibility Of Using The Weapons That Have Been Used For Fighting In The Battlefield.
باب: لڑائی میں غنیمت کے ہتھیار کا استعمال جائز ہے ۔
Sunnan Abu Dawood
47
CHAPTER: Regarding The Gravity Of Ghulul.
باب: مال غنیمت میں چوری بڑا گناہ ہے ۔
Sunnan Abu Dawood
48
CHAPTER: Regarding The Imam Leaving the Ghulul When It Is Minimal, And Not Burning The Equipment.
باب: مال غنیمت میں سے کوئی معمولی چیز چرا لے تو امام اس کو چھوڑ دے اور اس کا سامان نہ جلائے ۔
Sunnan Abu Dawood
49
CHAPTER: Regarding A Woman And A Slave Being Given Something From The Spoils.
باب: عورت اور غلام کو مال غنیمت سے کچھ دینے کا بیان ۔
Sunnan Abu Dawood
50
CHAPTER: Regarding Whoever Said That The Khumus Is Before The Nafl.
باب: مال غنیمت میں سے نفل ( انعام ) دینے سے پہلے خمس ( پانچویں حصہ ) نکالا جائے اس کے قائلین کی دلیل کا بیان ۔
Sunnan Abu Dawood
No related chapter matched that.

Related Hadith

0
No related Hadith found.