TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

Chapter 0

Chapter 0 of طب اور جھاڑ پھونک کا بیان in Mishkat. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 0 of 2 · 62 Hadith
Whole book
Previous Chapter Next Chapter
وَعَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْحِجَامَةُ يَوْمُ الثُّلَاثَاءِ لِسَبْعَ عَشْرَةَ مِنَ الشَّهْرِ دَوَاءٌ لِدَاءِ السَّنَةِ» . رَوَاهُ حَرْبُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْكِرْمَانِيُّ صَاحِبُ أَحْمَدَ وَلَيْسَ إِسْنَادُهُ بِذَاكَ هَكَذَا فِي الْمُنْتَقى
معقل بن یسار ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ قمری مہینے کی سترہ تاریخ کو منگل کے دن پچھنے لگوانا سال بھر کی بیماریوں کے لیے دوائی ہے ۔‘‘ امام احمد کے شاگرد حرب بن اسماعیل کرمانی نے اسے روایت کیا ہے ، اور اس کی سند قوی نہیں ، اور مثقیٰ میں اسی طرح ہے ۔ اسنادہ ضعیف ۔
Takhreej
اسنادہ ضعیف ، ھو مذکور فی منتقی الاخبار (۴۸۱۷) [و نیل الاوطار (۸ / ۲۰۸)] * فیہ زید بن ابی الحواری وھو ضعیف ، واخرجہ ابن سعد و ابن عدی و البیھقی و الطبرانی فی الصغیر ، انظر تنقیح الرواۃ (۲ / ۲۶۶) ۔
4574
Zaeef
وروى رزين نَحوه عَن أبي هُرَيْرَة
رزین نے اس کی مثل ابوہریرہ ؓ سے روایت کیا ہے ۔ لم اجدہ ، رواہ رزین ۔
Takhreej
لم اجدہ ، رواہ رزین (لم اجدہ) ۔
4575
Zaeef