TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

Chapter: Riding back after the funeral واپسی کے وقت نماز جنازہ ادا کرنے والے کا سوار ہونا

Chapter 26 of The book of prayer - funerals in Sahih Muslim. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 26 of 35 · 2 Hadith
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَاللَّفْظُ لِيَحْيَى قَالَ أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا وَقَالَ يَحْيَى أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِفَرَسٍ مُعْرَوْرًى فَرَكِبَهُ حِينَ انْصَرَفَ مِنْ جَنَازَةِ ابْنِ الدَّحْدَاحِ وَنَحْنُ نَمْشِي حَوْلَهُ
It is reported on the authority of Jabir ibn Samura that an unsaddled horse was brought to the Prophet ( ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ ) and he rode on it when he returned after having offered the funeral prayer of Ibn Dahdah and we walked on foot around him.
مالک بن مغول سے نے سماک بن حرب سے اور انھوں نے جابر بن سمرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ( بغیرزین کے ) ننگی پشت والا ایک گھوڑا لایاگیا ، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم ابن دحداح رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے جنازے سے لوٹے تو اس پر سوار ہوگئے جبکہ ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارد گرد ( پیدل ) چل رہے تھے ۔
2238
Sahih
و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَاللَّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّى قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى ابْنِ الدَّحْدَاحِ ثُمَّ أُتِيَ بِفَرَسٍ عُرْيٍ فَعَقَلَهُ رَجُلٌ فَرَكِبَهُ فَجَعَلَ يَتَوَقَّصُ بِهِ وَنَحْنُ نَتَّبِعُهُ نَسْعَى خَلْفَهُ قَالَ فَقَالَ رَجُلٌ مِنْ الْقَوْمِ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كَمْ مِنْ عِذْقٍ مُعَلَّقٍ أَوْ مُدَلًّى فِي الْجَنَّةِ لِابْنِ الدَّحْدَاحِ أَوْ قَالَ شُعْبَةُ لِأَبِي الدَّحْدَاحِ
Jabir ibn Samura reported that the Prophet ( ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ ) said (funeral) prayer on Ibn Dahdah: then an unsaddled horse was brought to him and a person hobbled it, and he (the Messenger of Allah) rode upon it and it bounded and we followed it and ran after it. One of the people said that the Prophet ( ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ ) remarked: How many among hanging bunches in the Paradise are meant for Ibn Dahdah?
شعبہ نے سماک بن حرب سے اور انھوں نے جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابن دحداح کی نماز جنازہ پڑھائی ، پھر ننگی پشت والا ( بغیرزین کے ) ایک گھوڑا لایا گیا ، ایک آدمی نے اسے ( پکڑ کر ) روکا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس پر سوار ہوگئے وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اٹھا کردلکی چال چلنے لگا ، ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کےپیچھے تیز قدموں کے ساتھ چل رہے تھے ، کہا : لوگوں میں سے ایک آدمی نے کہا : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " ابن دحداح کے لئے جنت میں کتنے لٹکے ہوئے ۔ ۔ ۔ یا جھکے ہوئے ۔ ۔ ۔ خوشے ہیں! " یا شعبہ نے ( ابن دحداح رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بجائے ) " ابو دحداح رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے لئے کہا :
2239
Sahih

Chapters

35
01
Chapter: Prompt the Dying person to say La Ilaha Ill-Allah
مرنے والوں کو لا الہ الا اللہ کی تلقین کرنا
3 Hadith
02
Chapter: What should be said at times of calamity?
مصیبت کے وقت کیا کہا جاتا ہے ؟
3 Hadith
03
Chapter: What is to be said in the presence of the sick and the dying
مریض اور میت کے پاس کیا کہا جائے
1 Hadith
04
Chapter: Closing the eyes of the deceased and supplicating for him, when he dies
میت کی آنکھیں بند کرنا اور جب (موت کا) وقت آجائے تو اس کے لیے دعا کرنا
2 Hadith
05
Chapter: The upward gaze of the deceased follows his soul
میت کی آنکھوں کا اس کی روح کا تعاقب کرتے ہوئے اوپر اٹھ جانا
2 Hadith
06
Chapter: Crying for the deceased
میت پر رونا
4 Hadith
07
Chapter: Visiting the sick
بیماروں کی عیادت کرنا
1 Hadith
08
Chapter: Patience in bearing calamity when it first strikes
مصیبت میں صبر پہلے صدمے کے وقت ہے
3 Hadith
09
Chapter: The deceased is tormented because of his family's crying for him
میت کے گھر والوں کے رونے پراسے عذاب دیا جاتا ہے
18 Hadith
10
Chapter: Stern warning against wailing
نوحہ کرنے کے بارے میں سختی (سے ممانعت )
6 Hadith
11
Chapter: Prohibition of women attending funerals
عورتوں کےلیے جنازے کے پیچھے (ساتھ)جانے کی ممانعت میت کو غسل دینا
2 Hadith
12
Chapter: Washing the deceased
میت کو کفن دینا
15 Hadith
13
Chapter: Covering the deceased
میت کو ڈھانپنا
2 Hadith
14
Chapter: Shrouding the deceased well
میت کو اچھا کفن دینا
1 Hadith
15
Chapter: Hastening with the funeral
جنازے کو جلدی لیے جانا
3 Hadith
16
Chapter: The virtue of offering the funeral prayer and following the bier
جنازے پر نماز پڑھنے اور جنازے کے ساتھ جانے کی فضیلت
9 Hadith
17
Chapter: If one hundred (people) pray for a person, they will intercede for him
جس کی نماز جنازہ سو (مسلمانوں ) نے پڑھی تواس کے بارے میں ان کی سفارش قبول کر لی جاتی ہے
1 Hadith
18
Chapter: If forty people pray for a person, they will intercede for him
جس کی نماز جنازہ چالیس (مسلمانوں نے ادا کی تو اس کے بارےمیں ان کی سفار ش قبول کر لی جاتی ہے
3 Hadith
19
Chapter: What was narrated concerning one who finds relief and one from whom relief is found
آرام پانےوالا اور جس سے دوسرے آرام پائیں ‘ان کےبارے میں کیا کہا گیا؟
2 Hadith
20
Chapter: Saying the takbir over the deceased
جنازے کی تکبیریں
7 Hadith
21
Chapter: Praying over the grave
قبر پرنماز جنازہ ادا کرنا
6 Hadith
22
Chapter: Standing for funerals
جنازے کے لیے کھڑے ہونا
10 Hadith
23
Chapter: Abrogation of standing for funerals
جنازے کے لیے قیام کا منسوخ ہو جانا
5 Hadith
24
Chapter: Supplicating for the deceased during the (funeral) prayer
نماز جنازہ میں میت کے لیے دعا کرنا
3 Hadith
25
Chapter: Where the Imam should stand in relation to the deceased when performing the funeral prayer
امام جنازہ پڑھنے کےلیے میت کے سامنے کہا ں کھڑا ہو
3 Hadith
26
Chapter: Riding back after the funeral
واپسی کے وقت نماز جنازہ ادا کرنے والے کا سوار ہونا
2 Hadith
27
Chapter: The Lahd (Niche), and setting up bricks over the deceased
لحد بنانا اور میت پرکچی اینٹیں لگانا
1 Hadith
28
Chapter: Putting a piece of velvet in the grave
قبر میں چادر بچھانا
1 Hadith
29
Chapter: The command to level the grave
قبر کو برابر کرنے کا حکم
3 Hadith
30
Chapter: The prohibition of plastering graves or erecting structures over them
قبر کو چونا لگانا اور اس پر عمارت بنانے کی ممانعت
3 Hadith
31
Chapter: Prohibition against sitting and praying on graves
قبر پر بیٹھنے اور اس پر نماز پڑھنے کی ممانعت
4 Hadith
32
Chapter: Offering the funeral prayer in the masjid
مسجد میں نماز جنازہ پڑھنا
3 Hadith
33
Chapter: What is to be said when entering the graveyard and supplicating for its occupants
قبر ستان میں داخل ہوتے وقت کیا کہا جائے اور اہل قبرستان کے لیے دعا
3 Hadith
34
Chapter: The prophet (saws) asked his Lord for permission to visit the grave of his mother
بنی اکرم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ کا اپنے رب سے اپنی والدہ کی قبر کی زیارت کے لیے اجازت مانگنا
4 Hadith
35
Chapter: Leaving the funeral prayer for one who committed suicide
خود کشی کرنے والے کی نماز جنازہ نہ پڑھنا
1 Hadith
No chapter matched that.