TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

اذان اور تکبیر کے درمیان نفل نماز - اذان اور تکبیر کے درمیان نفل نماز - The book of the merit of the holy quran - Sahih Muslim with Urdu and English Translation

Chapter 24 of The book of the merit of the holy quran in Sahih Muslim. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 24 of 25 · 2 Hadith
و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ وَوَكِيعٌ عَنْ كَهْمَسٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ الْمُزَنِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ كُلِّ أَذَانَيْنِ صَلَاةٌ قَالَهَا ثَلَاثًا قَالَ فِي الثَّالِثَةِ لِمَنْ شَاءَ
Abdullah b. Mughaffal reported Allah's Messenger ( ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ ) u saying: There Is between the two calls (Adhan and Iqama) a prayer. And he mentioned it three times, and at the third time he said: This applies to those who wish to do it.
کہمس نےکہا : ہم سے عبداللہ بن بریدہ نے حضرت عبداللہ بن مغفل مزنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حدیث بیان کی ، انھوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا؛ " ہر دو اذانوں ( اذان اور تکبیر ) کے درمیان نماز ہے ۔ " آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین دفعہ فرمایا ( اور ) تیسری دفعہ فرمایا : " اس کے لئے جو چاہے ۔ "
1940
Sahih
و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى عَنْ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ فِي الرَّابِعَةِ لِمَنْ شَاءَ
This hadith has been narrated by Abdullah b. Mughaffal by another chain of transmitters, but with this variation that he (the Holy Prophet) said at the fourth time: He who wishes (may do to).
جریری نے عبداللہ بن بریرہ سے ، انھوں نے حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انھوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کی مثل روایت کی ، مگرانھوں نے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چوتھی مرتبہ فرمایا؛ " اس کے لئے جو چاہے ۔ "
1941
Sahih

Chapters

25
01
قرآن کی نگہداشت کا حکم ‘یہ کہنا کہ میں نے فلاں آیت بھلا دی ہے نا پسند یدہ ہے البتہ یہ کہنا جائز ہے کہ مجھے فلاں آیت بھلا دی گئی
8 Hadith
02
قرآن کوخوش الحانی سے پڑھنا مستحب ہے
8 Hadith
03
فتح مکہ کے دن بنی اکرم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ کی سورہ فتح کی قراءت کا تذکرہ
3 Hadith
04
قرآن مجید کی تلاوت پرسکینت کا نزول
4 Hadith
05
حافظ قرآن کی فضیلت
2 Hadith
06
ماہرقرآن کی فضیلت اور وہ جو اس میں اٹکتا ہے(اس کا اجر)
2 Hadith
07
اہل فضل اور مہارت رکھنے والوں کو قرآن مجید سنانا مستحب ہے ‘چاہے پڑھنے والاسننے والے سے افضل ہو
3 Hadith
08
قرآن مجید بغور سننے ‘سننے کے لیے حافظ قرآن سے پڑھنے کی فرمائش اور قراءت کے دوران رونے اور اس پرغور و فکر کرنے کی فضیلت
5 Hadith
09
نماز میں قرآن مجید پڑھنے اور اسے سیکھنے کی فضیلت
2 Hadith
10
قرآن مجید (خصوصاً) سورہ بقرہ پڑھنے کی فضیلت
3 Hadith
11
سورہ فاتحہ اور سورہ بقرہ پڑھنے کی آخری آیات کی فضیلت اور سورہ بقرہ کی آخری دو آیتیں پڑھنے کی
6 Hadith
12
سورہ کہف اور آیت الکرسی کی فضیلت
3 Hadith
13
(قل ھو اللہ )پڑھنے کی فضیلت
5 Hadith
14
معوذتین پڑھنے کی فضیلت
3 Hadith
15
47جس شخص کی فضیلت جو خود قرآن کے ساتھ(اس کی تلاوت کرتے ہوئے)قیام کرتا ہے اور (دوسروں کو)اس کی تعلیم دیتا ہے اور اس انسان کی فضیلت جس نے فقہ وغیرہ پر مشتمل حکمت (سنت )سیکھی ‘اس پر عمل کیا اور اس کی تعلیم دی
5 Hadith
16
قرآن مجید کو سات حروف پراتارہ گیا ‘اس کے مفہوم کی وضاحت
9 Hadith
17
ٹھہر ٹھہر کر قراءت کرنا ‘ہذّ(کٹائی )یعنی تیزی میں حد سے بڑھ جانے سے اجتناب کرنا اور ایک رکعت میں دو اور اس سے زیادہ سورتیں پڑھنے کا جواز
6 Hadith
18
مختلف قراءتوں کے بارے میں
6 Hadith
19
وہ اوقات جن میں نماز پڑھنے سے روکا گیا ہے
10 Hadith
20
عمر وبن عبسہ کا مسلمان ہونا
1 Hadith
21
جان بوجھ کر سورج کےطلوع اور غروب کے وقت نماز کا قصد نہ کرو
2 Hadith
22
دو رکعتیں جو نبی اکرم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ عصر کے بعد پڑھا کرتے تھے
5 Hadith
23
نماز مغرب سے پہلے دو رکعت پڑھنا مستحب ہے
2 Hadith
24
اذان اور تکبیر کے درمیان نفل نماز
2 Hadith
25
خوف کی نماز
9 Hadith
No chapter matched that.