مسنداحمد

Musnad Ahmad

قتل اور دوسرے جرائم کے مسائل اور خونوں کے احکام

عاقلہ اور دیت کی ذمہ داری اٹھانے والوں کا بیان


۔ (۶۶۱۳)۔ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ اَبِیْہِ عَنْ جَدِّہٖاَنَّرَسُوْلَاللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَضٰی اَنْ یَّعْقِلَ عَنِ الْمَرْأَۃِ عَصَبَتُھَا مَنْ کَانُوْا۔ (مسند احمد: ۷۰۹۲)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے یہ فیصلہ فرمایا کہ عورت کی طرف سے اس کے عصبہ دیت ادا کریں گے، وہ جو بھی ہوں۔

Status: Sahih
حکمِ حدیث: صحیح
Conclusion
تخریج
(۶۶۱۳) تخریج: اسنادہ حسن۔ أخرجہ ابوداود: ۴۵۶۴، وابن ماجہ: ۲۶۴۷(انظر: ۷۰۹۲)