مسنداحمد

Musnad Ahmad

نماز کی کتاب

علی الاطلاق نماز کی فضیلت کے بارے میں


۔ (۱۰۳۴)۔عَنْ عَلِیٍّ ؓ قَالَ: کَانَ آخِرُ کَلَامِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((اَلصَّلَاۃَ الصَّلَاۃَ، اِتَّقُوْا اللّٰہَ فِیْمَا مَلَکَتْ أَیْمَانُکُمْ۔)) (مسند أحمد: ۵۸۵)

سیدنا علی ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کا آخری کلام یہ تھا: نماز کو لازم پکڑنا، نماز کو لازم پکڑنا اور اپنے غلاموں کے بارے میں اللہ تعالیٰ سے ڈر کر رہنا۔

Status: Sahih
حکمِ حدیث: صحیح
Conclusion
تخریج
(۱۰۳۴) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۵۱۵۶، وابن ماجہ: ۲۶۹۸ (انظر: ۵۸۵)