مسنداحمد

Musnad Ahmad

نمازوں کے اوقات کے ابواب

نماز عصر کی فضیلت اور اس کے نمازِ وسطی ہونے کا بیان


۔ (۱۱۳۷)۔ وَعَنْہُ أَیْضًاؓ قَالَ: کُنَّا نَرَاہَا الْفَجْرَ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((ہِیَ صَلَاۃُ الْعَصْرِ۔)) یَعْنِیْ صَلَاۃَ الْوُسْطٰی۔ (مسند أحمد: ۹۹۰)

سیدنا علی ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہمارا خیال تھا کہ صلاۃِ وُسْطٰی سے مراد نمازِ فجر ہے، لیکن رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: یہ تو نمازِ عصر ہے۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کی مراد صلاۃِ وُسْطٰی تھی۔

Status: Sahih
حکمِ حدیث: صحیح
Conclusion
تخریج
(۱۱۳۷) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ ابویعلی: ۳۹۰، وعبد الرزاق: ۲۱۹۲ (انظر: ۹۹۰)