مسنداحمد

Musnad Ahmad

نمازوں کے اوقات کے ابواب

نماز عصر کی فضیلت اور اس کے نمازِ وسطی ہونے کا بیان


۔ (۱۱۳۹)۔عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍؓ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَلصَّلَاۃُ الْوُسْطٰی صَلَاۃُ الْعَصْرِ۔)) (مسند أحمد: ۲۰۴۱۷)

سیدنا سمرہ بن جندب ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: صلاۃِ وُسْطٰی، نمازِ عصر ہی ہے۔

Status: Sahih
حکمِ حدیث: صحیح
Conclusion
تخریج
(۱۱۳۹) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ الترمذی: ۱۸۲، ۲۹۸۳ (انظر: ۲۰۱۵۵)