مسنداحمد

Musnad Ahmad

عمرہ کے ابواب

مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے درمیان ان مقامات اور مساجد کا تذکرہ، جہاں جہاں رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے حجۃ الوداع کے سفر کے دوران قیام کیا اور نمازیں ادا کیں


۔ (۴۱۳۰) قَالَ مُوْسٰی (وَأَخْبَرَنِیْ سَالِمٌ) أَنَّ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ عُمَرَ أَخْبَرَہُ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أُتِیَ فِیْ مُعَرَّسِہِ فَقِیْلَ لَہُ إِنَّکَ فِی بَطْحَائَ مُبَارَکَۃٍ۔ (مسند احمد: ۵۵۹۵)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے بطحاء میں رات بسر کی اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو خواب میں بتلایا گیا کہ آپ بابرکت وادیٔ بطحاء میں ہیں۔

Status: Sahih
حکمِ حدیث: صحیح
Conclusion
تخریج
(۴۱۳۰) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۵۳۵، ۲۳۳۶، ومسلم: ۱۳۴۶