مسنداحمد

Musnad Ahmad

جہاد کے مسائل

مثلہ، جلانے، درخت کاٹنے اور عمارتیں گرانے سے ممانعت کا بیان، الا یہ کہ کوئی ضرورت اور مصلحت ہو


۔ (۵۰۰۳)۔ عَنِ الْمُغِیْرَۃِ بْنِ شُعْبَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: نَھٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنِ الْمُثْلَۃِ۔ (مسند أحمد: ۱۸۳۳۳)

۔ سیدنا مغیرہ بن شعبہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مثلہ سے منع فرمایا ہے۔

Status: Sahih
حکمِ حدیث: صحیح
Conclusion
تخریج
(۵۰۰۳) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۲/ ۸۹۴ (انظر: ۱۸۱۵۲)