مسنداحمد

Musnad Ahmad

جہاد کے مسائل

غنیمت کے پانچ حصوں میں چار حصوں کی تقسیم، گھوڑ سوار اور پیادہ کا حق اور خاتون اور غلام وغیرہ کو معمولی مقدار میںعطیہ دینا


۔ (۵۰۳۸)۔ عَنِ الْمُنْذَرِ بْنِ الزُّبَیْرِ، عَنْ اَبِیْہِ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَعْطَی الزُّبَیْرَ سَھْمًا وَاُمَّہٗ سَھْمًا وَفَرَسَہٗ سَھْمَیْنِ۔ (مسند أحمد: ۱۴۲۵)

۔ سیدنا زبیر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے خود زبیر کو ایک حصہ، اس کی ماں کو ایک حصہ اور اس کے گھوڑے کے دو حصے دیئے۔

Status: Sahih
حکمِ حدیث: صحیح
Conclusion
تخریج
(۵۰۳۸) تخریج: صحیح، أخرجہ النسائی: ۶/ ۲۲۸ (انظر: ۱۴۲۵)