۔ سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ نے بھی اسی قسم کی روایت بیان کی ہے۔
Status: Sahih
حکمِ حدیث: صحیح
Conclusion
تخریج
(۵۹۹۹) تخریج: حسن لغیرہ۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۲۲۷۰، والنسائی: ۷/ ۲۹۲ (انظر: ۲۰۱۴۳)
Explanation
شرح و تفصیل
فوائد:… ان تینوں احادیث کا معنییہ ہے کہ جب حیوان کے بدلے حیوان کی بیع دونوں طرف سے ادھار ہو تو تب منع ہے۔ جب ایک طرف سے ادھار ہو یا ایک جانور کے عوض زیادہ جانور دے جا رہے ہوں تویہ دونوں صورتیں جائز ہوں گی، جیسا کہ اگلی دونوں احادیث سے معلوم ہو رہا ہے۔