سنن نسائ

Sunnan Nisai

تہجد (قیام اللیل) اور دن میں نفل نمازوں کے احکام و مسائل

The book of qiyam al-lail (the night prayer) and voluntary prayers during the day

بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کی نماز کی لیٹ کر پڑھنے والے کی نماز پر فضیلت۔

بیٹھ کر نماز پڑھنے کی کیفیت کا بیان۔

رات میں قرأت کیسی ہو ؟

سری قرأت کی جہری قرأت پر فضیلت کا بیان۔

تہجد میں قیام، رکوع، رکوع کے بعد قیام، سجدہ، اور دونوں سجدوں کے درمیان کی بیٹھک سب کے برابر ہونے کا بیان۔

تہجد کی نماز کیسے پڑھی جائے ؟

وتر پڑھنے کے حکم کا بیان۔

سونے سے پہلے وتر پڑھ لینے کی ترغیب کا بیان۔

ایک رات میں دو (بار) وتر پڑھنے سے ممانعت کا بیان۔

وتر کے وقت کا بیان۔

صبح (طلوع فجر) سے پہلے وتر پڑھنے کے حکم کا بیان۔

وتر اذان کے بعد پڑھنے کا بیان۔

سواری پر وتر پڑھنے کا بیان۔

وتر میں کتنی رکعتیں ہیں ؟

ایک رکعت وتر کیسے پڑھی جائے ؟

تین رکعت وتر پڑھنے کی کیفیت کا بیان ؟

وتر کے سلسلے میں ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کی حدیث کے ناقلین کے الفاظ کے اختلاف کا بیان۔

وتر کے سلسلے میں سعید بن جبیر کی عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم سے مروی حدیث میں ابواسحاق سے روایت کرنے والے راویوں کے اختلاف کا بیان۔

وتر کے سلسلے میں عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم کی حدیث میں حبیب بن ابی ثابت پر اختلاف کا بیان۔

وتر کے سلسلے میں ابوایوب رضی اللہ عنہ کی حدیث میں زہری سے روایت کرنے والے راویوں کے اختلاف کا بیان۔