سنن نسائ

Sunnan Nisai

تہجد (قیام اللیل) اور دن میں نفل نمازوں کے احکام و مسائل

The book of qiyam al-lail (the night prayer) and voluntary prayers during the day

پانچ رکعت وتر کیسے پڑھی جائے ؟ اور وتر کی حدیث کے سلسلے میں حکم سے روایت کرنے والے راویوں کے اختلاف کا ذکر۔

سات رکعت وتر پڑھنے کی کیفیت کا بیان۔

نو رکعت وتر پڑھنے کی کیفیت کا بیان۔

گیارہ رکعت وتر پڑھنے کی کیفیت کا بیان۔

تیرہ رکعات وتر پڑھنے کا بیان۔

وتر میں قرأت کا بیان۔

وتر میں ایک اور قرأت کا بیان۔

اس حدیث میں شعبہ سے روایت میں راویوں کے اختلاف کا بیان۔

اس حدیث میں مالک بن مغول سے روایت میں راویوں کے اختلاف کا بیان۔

اس حدیث میں شعبہ کی قتادہ سے روایت میں شعبہ کے شاگردوں کے اختلاف کا بیان۔

وتر کی دعا کا بیان۔

وتر کی دعا میں دونوں ہاتھ نہ اٹھانے کا بیان۔

وتر کے بعد سجدہ کی مقدار کا بیان۔

وتر سے فراغت کے بعد «سبحان الملک القدوس» پڑھنے کا بیان اور اس کی روایت میں سفیان سے روایت کرنے والے راویوں کے اختلاف کا ذکر۔

وتر اور فجر کی دو رکعت سنت کے درمیان نفل پڑھنے کا بیان۔

فجر سے پہلے کی دونوں رکعتوں کی محافظت کا بیان۔

فجر کی دو رکعت (سنت) کے وقت کا بیان۔

قیام اللیل (تہجد) چھوڑ دینے والے کی مذمت کا بیان۔

فجر کی دو رکعت (سنت) کا وقت اور نافع کی روایت میں رواۃ کے اختلاف کا بیان۔

جسے رات میں تہجد پڑھنی ہو اور نیند اس پر غالب آ جائے اور نہ پڑھ سکے۔