TheQuranic.com

Easy Quran and Hadith Search Engine

Install App

  • Home
  • Al Quran
    • by Surah
    • by Topic
  • Hadith Collection
    • Sahih Bukhari
    • Sahih Muslim
    • Jam e Tirmazi
    • Sunnan Abu Dawood
    • Sunnan Nisai
    • Sunnan Ibn e Maja
    • Silsila Sahih
    • Musnad Ahmad
    • Mishkat

  • About us
  • Feedback

Search
  1. Books
  2. Subjects
  3. Chapters

سنن نسائ

Sunnan Nisai

Intro
Books

تہجد (قیام اللیل) اور دن میں نفل نمازوں کے احکام و مسائل

The book of qiyam al-lail (the night prayer) and voluntary prayers during the day

گزشتہ سند میں وارد سعید بن جبیر کے نزدیک پسندیدہ آدمی کا بیان۔

جو اپنے بستر پر آئے اور وہ قیام کی نیت رکھتا ہو لیکن وہ سو جائے۔

جو شخص تہجد کی نماز سے سو جائے یا کسی تکلیف کی وجہ سے اسے نہ پڑھ سکے تو وہ (دن میں) کتنی رکعتیں پڑھے ؟

جو شخص رات کو سو جائے اور اپنا وظیفہ نہ پڑھ سکے تو وہ کب اس کی قضاء کرے ؟

جو فرض کے علاوہ دن رات میں بارہ رکعتیں پڑھے اس کے ثواب کا بیان اور اس سلسلے میں ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کی روایت کے ناقلین کے اختلاف کا ذکر، اور عطا پر راویوں کے اختلاف کا ذکر۔

اسماعیل بن ابی خالد پر راویوں کے اختلاف کا بیان۔

  • «
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • »
Root Words
Copyright © All rights reserved.