أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ مَسْعُودٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: لَمَّا افْتَتَحَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَكَّةَ، قَالَ فِي خُطْبَتِهِ: وَفِي الْمَوَاضِحِ خَمْسٌ خَمْسٌ .
It was narrated from 'Amr bin Shu'aib that his father told him that 'Abdullah bin 'Amr said:
When the Messenger of Allah (ﷺ) conquered Makkah , he said in his Khutbah: 'For any wound that exposes the bone, the diyah is five (camels) each.'
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کیا تو خطبے میں فرمایا: ”ہر اس زخم میں جس میں ہڈی کھل جائے، دیت پانچ پانچ اونٹ ہیں“ ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الدیات ۲۰ (۴۵۶۶)، سنن الترمذی/الدیات ۳ (۱۳۹۰)، (تحفة الأشراف: ۸۶۸۰)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/الدیات ۱۹ (۲۶۵۵)، مسند احمد (۲/۱۷۹، ۱۸۹، ۲۰۷، ۲۱۲)، سنن الدارمی/الدیات ۱۶ (۲۴۱۷)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : بشرطیکہ یہ زخم چہرہ اور سر پر ہو، اگر ان کے علاوہ کسی اور جگہ میں ہے تو اس کا حکم دوسرا ہے، اور وہ یہ ہے کہ قاضی یا پنچ اپنی صوابدید سے جو فیصلہ کریں۔
4856
Sahih