TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

فوت شدہ نمازوں کے لیے اذان کہنے کا بیان۔

Chapter 21 of The book of the adhan (the call to prayer) in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 21 of 42 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا يَحْيَى، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ شَغَلَنَا الْمُشْرِكُونَ يَوْمَ الْخَنْدَقِ عَنْ صَلَاةِ الظُّهْرِ حَتَّى غَرَبَتِ الشَّمْسُ، ‏‏‏‏‏‏وَذَلِكَ قَبْلَ أَنْ يَنْزِلَ فِي الْقِتَالِ مَا نَزَلَ، ‏‏‏‏‏‏فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ وَكَفَى اللَّهُ الْمُؤْمِنِينَ الْقِتَالَ سورة الأحزاب آية 25، ‏‏‏‏‏‏ فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِلَالًا، ‏‏‏‏‏‏فَأَقَامَ لِصَلَاةِ الظُّهْرِ فَصَلَّاهَا كَمَا كَانَ يُصَلِّيهَا لِوَقْتِهَا، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ أَقَامَ لِلْعَصْرِ فَصَلَّاهَا كَمَا كَانَ يُصَلِّيهَا لِوَقْتِهَا، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ أَذَّنَ لِلْمَغْرِبِ فَصَلَّاهَا كَمَا كَانَ يُصَلِّيهَا لِوَقْتِهَا .
It was narrated from 'Abdur-Rahman bin Abi Sa'eed that his father said: On the day of Al-Khandaq the idolators kept us from praying Zuhr until the sun had gone down; that was before the revelation concerning fighting was revealed. Then Allah, the Mighty and Sublime, revealed: Allah sufficed for the believers in the fighting.[1] The Messenger of Allah (ﷺ) commanded Bilal to say the Iqamah for Zuhr prayer, and he offered it just as he used to offer it on time. Then he said the Iqamah for 'Asr and he offered it just as he used to offer it on time. Then he called the Adhan for Maghrib and offered it on time. [1] Al-Ahzab 33:25.
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مشرکین نے غزوہ خندق  ( غزوہ احزاب )  کے دن ہمیں ظہر سے روکے رکھا یہاں تک کہ سورج ڈوب گیا،  ( یہ  ( واقعہ ) قتال کے سلسلہ میں جو  ( آیتیں )  اتری ہیں ان کے نازل ہونے سے پہلے کا ہے )  چنانچہ اللہ عزوجل نے «وكفى اللہ المؤمنين القتال»  اور اس جنگ میں اللہ تعالیٰ خود ہی مؤمنوں کو کافی ہو گیا   ( الاحزاب: ۲۵ )  نازل فرمائی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بلال رضی اللہ عنہ کو حکم دیا تو انہوں نے ظہر کی نماز کی اقامت کہی تو آپ نے اسے ویسے ہی ادا کیا جیسے آپ اسے اس کے وقت پر ادا کرتے تھے، پھر انہوں نے عصر کی اقامت کہی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ویسے ہی ادا کیا جیسے آپ اسے اس کے وقت پر پڑھا کرتے تھے، پھر انہوں نے مغرب کی اذان دی تو آپ نے ویسے ہی ادا کیا، جیسے آپ اسے اس کے وقت پر پڑھا کرتے تھے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ۴۱۲۶)، مسند احمد ۳/۲۵، ۴۹، ۶۷، سنن الدارمی/الصلاة ۱۸۶ (۱۵۶۵) (صحیح)
662
Sahih

Chapters

42
01
اذان کی شروعات۔
1 Hadith
02
اذان دہری کہنے کا بیان۔
2 Hadith
03
اذان میں ترجیع، دھیمی آواز سے کرنے کا بیان۔
1 Hadith
04
اذان میں کتنے کلمے ہیں ؟
1 Hadith
05
اذان کیسے دیں ؟
2 Hadith
06
سفر میں اذان دینے کا بیان۔
1 Hadith
07
سفر میں دو شخص ہوں تو ان کے اذان کا بیان۔
1 Hadith
08
حضر میں دوسرے کی اذان پر آدمی کے اکتفاء کرنے کا بیان۔
2 Hadith
09
ایک مسجد میں دو مؤذن ہونے کا بیان۔
2 Hadith
10
کیا دونوں مؤذن ایک ساتھ اذان دیتے تھے یا یکے بعد دیگرے ؟
2 Hadith
11
نماز کا وقت ہوئے بغیر اذان دینے کا بیان۔
1 Hadith
12
صبح کی اذان کا وقت۔
1 Hadith
13
اذان دیتے وقت مؤذن کیا کرے ؟
1 Hadith
14
اذان میں آواز بلند کرنے کا بیان۔
3 Hadith
15
فجر کی اذان میں تثویب یعنی «الصلاۃخیرمنالنوم» کے کہنے کا بیان۔
2 Hadith
16
اذان کے آخری الفاظ۔
4 Hadith
17
بارش کی رات میں جماعت میں نہ آنے کے لیے اذان کے طریقہ کا بیان۔
2 Hadith
18
نماز میں جمع تقدیم کے لیے پہلی نماز کے وقت اذان کا بیان۔
1 Hadith
19
نماز میں جمع تاخیر کے لیے پہلی نماز کے ختم ہو جانے کے بعد کی اذان کا بیان۔
2 Hadith
20
جو شخص جمع بین الصلاتین کرے وہ اقامت ایک بار کہے یا دو بار کہے ؟
3 Hadith
21
فوت شدہ نمازوں کے لیے اذان کہنے کا بیان۔
1 Hadith
22
ساری فوت شدہ نمازوں کے لیے ایک اذان کے کافی ہونے اور ہر ایک کے لیے الگ الگ اقامت کہنے کا بیان۔
1 Hadith
23
ہر نماز کے لیے صرف اقامت پر اکتفاء کرنے کا بیان۔
1 Hadith
24
ایک رکعت بھول جانے کے بعد اسے پڑھنے کے لیے اقامت کہنے کا بیان۔
1 Hadith
25
چرواہے کی اذان کا بیان
1 Hadith
26
اکیلے نماز پڑھنے والے کے لیے اذان کا بیان۔
1 Hadith
27
اکیلے نماز پڑھنے والے کے لیے اقامت کا بیان۔
1 Hadith
28
اقامت کیسے کہے ؟
1 Hadith
29
ہر ایک کا اپنے لیے الگ الگ اقامت کہنے کا بیان۔
1 Hadith
30
اذان دینے کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
31
اذان دینے کے لیے قرعہ اندازی کا بیان۔
1 Hadith
32
اجرت نہ لینے والے آدمی کو مؤذن مقرر کرنے کا بیان۔
1 Hadith
33
جس طرح مؤذن کہے اسی طرح اذان سننے والا بھی کہے۔
1 Hadith
34
اذان کا جواب دینے کے ثواب کا بیان۔
1 Hadith
35
مؤذن کے تشہد کی طرح سننے والا بھی تشہد کہے۔
2 Hadith
36
جب مؤذن «حي علی الصلاۃ،حيعلیالفلاح» کہے تو سننے والا کیا کہے ؟
1 Hadith
37
اذان کے بعد نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم پر درود (صلاۃ) بھیجنے کا بیان۔
1 Hadith
38
اذان سننے کے بعد کی دعا کا بیان۔
2 Hadith
39
اذان اور اقامت کے درمیان سنت (نفل نماز) پڑھنے کا بیان۔
2 Hadith
40
اذان کے بعد مسجد سے باہر نکلنے کی برائی کا بیان۔
2 Hadith
41
مؤذن کا امام کو نماز کی خبر دینے کا بیان۔
2 Hadith
42
امام کے نکلنے کے وقت مؤذن کے اقامت کہنے کا بیان۔
1 Hadith
No chapter matched that.