TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

Chapter: Regarding Burning And Destroying - باب: دوران جنگ کفار و مشرکین کے گھر جلانے اور ویران کرنے کا بیان - The book on military expeditions - Jam e Tirmazi with Urdu and English Translation

Chapter 4 of The book on military expeditions in Jam e Tirmazi. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 4 of 47 · 1 Hadith
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ حَرَّقَ نَخْلَ بَنِي النَّضِيرِ وَقَطَعَ، ‏‏‏‏‏‏وَهِيَ الْبُوَيْرَةُ، ‏‏‏‏‏‏فَأَنْزَلَ اللَّهُ:‏‏‏‏ مَا قَطَعْتُمْ مِنْ لِينَةٍ أَوْ تَرَكْتُمُوهَا قَائِمَةً عَلَى أُصُولِهَا فَبِإِذْنِ اللَّهِ وَلِيُخْزِيَ الْفَاسِقِينَ سورة الحشر آية 5 ، ‏‏‏‏‏‏وَفِي الْبَاب، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، ‏‏‏‏‏‏وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، ‏‏‏‏‏‏وَقَدْ ذَهَبَ قَوْمٌ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ إِلَى هَذَا، ‏‏‏‏‏‏وَلَمْ يَرَوْا بَأْسًا بِقَطْعِ الْأَشْجَارِ وَتَخْرِيبِ الْحُصُونِ، ‏‏‏‏‏‏وَكَرِهَ بَعْضُهُمْ ذَلِكَ، ‏‏‏‏‏‏وَهُوَ قَوْلُ الْأَوْزَاعِيِّ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ الْأَوْزَاعِيُّ:‏‏‏‏ وَنَهَى أَبُو بَكْرٍ الصِّدِّيقُ أَنْ يَقْطَعَ شَجَرًا مُثْمِرًا، ‏‏‏‏‏‏أَوْ يُخَرِّبَ عَامِرًا، ‏‏‏‏‏‏وَعَمِلَ بِذَلِكَ الْمُسْلِمُونَ بَعْدَهُ، ‏‏‏‏‏‏وقَالَ الشَّافِعِيُّ:‏‏‏‏ لَا بَأْسَ بِالتَّحْرِيقِ فِي أَرْضِ الْعَدُوِّ وَقَطْعِ الْأَشْجَارِ وَالثِّمَارِ، ‏‏‏‏‏‏وقَالَ أَحْمَدُ:‏‏‏‏ وَقَدْ تَكُونُ فِي مَوَاضِعَ لَا يَجِدُونَ مِنْهُ بُدًّا، ‏‏‏‏‏‏فَأَمَّا بِالْعَبَثِ، ‏‏‏‏‏‏فَلَا تُحَرَّقْ، ‏‏‏‏‏‏وقَالَ إِسْحَاق:‏‏‏‏ التَّحْرِيقُ سُنَّةٌ إِذَا كَانَ أَنْكَى فِيهِمْ.
Narrated Ibn 'Umar: The Messenger of Allah (ﷺ) burnt the palm trees of Bani Nadir and cut them down at Al-Buwairah. So Allah revealed: Whatever you cut down of their palm trees, or you left them standing on their trunks, then it was by the permission of Allah, and in the order to disgrace the rebellious.(59:5)
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو نضیر کے کھجوروں کے درخت جلوا اور کٹوا دیئے ۱؎، یہ مقام بویرہ کا واقعہ ہے، اس پر اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل کی «ما قطعتم من لينة أو تركتموها قائمة على أصولها فبإذن الله وليخزي الفاسقين» ” ( مسلمانو! ) ، ( یہود بنی نضیر کے ) کھجوروں کے درخت جو کاٹ ڈالے ہیں یا ان کو ہاتھ بھی نہ لگایا اور اپنے تنوں پر ہی ان کو کھڑا چھوڑ دیا تو یہ سب اللہ کے حکم سے تھا اور اللہ عزوجل کو منظور تھا کہ وہ نافرمانوں کو ذلیل کرے“ ( الحشر: ۵ ) ۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں ابن عباس رضی الله عنہما سے بھی روایت ہے، ۳- بعض اہل علم کا یہی مسلک ہے، وہ درخت کاٹنے اور قلعے ویران کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے ہیں، ۴- بعض اہل علم اس کو مکروہ سمجھتے ہیں، اوزاعی کا یہی قول ہے، ۵- اوزاعی کہتے ہیں: ابوبکر صدیق رضی الله عنہ نے یزید کو پھل دار درخت کاٹنے اور مکان ویران کرنے سے منع کیا، ان کے بعد مسلمانوں نے اسی پر عمل کیا، ۶- شافعی کہتے ہیں: دشمن کے ملک میں آگ لگانے، درخت اور پھل کاٹنے میں کوئی حرج نہیں ہے ۲؎۔ ۷- احمد کہتے ہیں: اسلامی لشکر کبھی کبھی ایسی جگہ ہوتا ہے جہاں اس کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوتا، لیکن بلا ضرورت آگ نہ لگائی جائے، ۸- اسحاق بن راہویہ کہتے ہیں: آگ لگانا سنت ہے، جب یہ کافروں کی ہار و رسوائی کا باعث ہو۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/المزارعة ۴ (۲۳۵۶)، والجہاد ۱۵۴ (۳۰۲۰)، والمغازي ۱۴ (۳۹۶۰)، صحیح مسلم/الجہاد ۱۰ (۱۷۴۶)، سنن ابی داود/ الجہاد ۹۱ (۲۶۱۵)، سنن ابن ماجہ/الجہاد (۲۸۴۴)، (تحفة الأشراف : ۸۲۶۷)، سنن الدارمی/السیر ۲۳ (۲۵۰۳)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : اس حدیث سے معلوم ہوا کہ جنگی ضرورت کی بنا پر پھلدار درختوں کو جلوانا اور کٹوانا جائز ہے، لیکن بلا ضرورت عام حالات میں انہیں کاٹنے سے بچنا چاہیئے۔ ۲؎ : یعنی جب اسلامی لشکر کے لیے کچھ ایسے حالات پیدا ہو جائیں کہ درختوں کے جلانے اور مکانوں کے ویران کرنے کے سوا ان کے لیے دوسرا کوئی راستہ نہ ہو تو ایسی صورت میں ایسا کرنا جائز ہے۔
1552
Sahih

Chapters

47
01
Chapter: What Has Been Related About Calling (To Islam) Before Fighting
باب: جنگ سے پہلے اسلام کی دعوت دینے کا بیان
1 Hadith
02
Chapter: The Prohibition Of Attacking If A Masjid Is Seen Or The Adhan Is Heard
باب: جہاد سے متعلق ایک اور باب
1 Hadith
03
Chapter: Regarding Nighttime And Surprise Attacks
باب: رات میں دشمن پر چھاپہ مارنے اور حملہ کرنے کا بیان
2 Hadith
04
Chapter: Regarding Burning And Destroying
باب: دوران جنگ کفار و مشرکین کے گھر جلانے اور ویران کرنے کا بیان
1 Hadith
05
Chapter: What Has Been Related About The Spoils Of War
باب: مال غنیمت کا بیان
1 Hadith
06
Chapter: The Shares Given For The Horse
باب: (مال غنیمت میں سے) گھوڑے کے حصے کا بیان
1 Hadith
07
Chapter: What Has Been Related About The Saraya (Military Unit)
باب: سرایا کا بیان
1 Hadith
08
Chapter: About Who Is Given Spoils Of War (Al-Fay')
باب: مال غنیمت کن لوگوں کے درمیان تقسیم ہو گا
1 Hadith
09
Chapter: Does The Slave Recieve A Share ?
باب: مال غنیمت میں غلام کے حصے کا بیان
1 Hadith
10
Chapter: What Has Been Related About Ahl Adh-Dhimmah Fighting With The Muslims, Are They To Recieve A Share Of The Spoils Of War ?
باب: مال غنیمت میں مسلمانوں کے ساتھ جنگ میں شریک ذمیوں کے حصہ کا بیان
2 Hadith
11
Chapter: What Has Been Related About Using The Containers Of The Idolaters
باب: کفار و مشرکین کے برتن استعمال کرنے کا بیان
1 Hadith
12
Chapter: Regarding The Nafl (An additional gift from the spoils of war that is given to particular fighters)
باب: نفل کا بیان
1 Hadith
13
Chapter: What Has Been Related About: Whoever Kills Someone In Battle, Then His Goods Are His
باب: کافر کا قاتل مقتول کے سامان کا حقدار گا
1 Hadith
14
Chapter: About It being Disliked To Sell The Spoils Of War Until It Has Been Distributed
باب: تقسیم سے پہلے مال غنیمت بیچنا مکروہ ہے
1 Hadith
15
Chapter: What Has Been Related About It Being Disliked To Have Intercourse With Pregnant Female Prisoners
باب: حاملہ قیدی عورتوں سے جماع کرنا مکروہ ہے
1 Hadith
16
Chapter: What Has Been Related About The Food Of The Idolaters
باب: کفار و مشرکین کے کھانے کا بیان
1 Hadith
17
Chapter: About It Being Disliked To Separate (Related) Captives
باب: قیدیوں کے درمیان تفریق کرنے کی کراہت کا بیان
1 Hadith
18
Chapter: What Has Been Related About Killing Captives And Ransoming
باب: قیدیوں کے قتل کرنے اور فدیہ لے کر انہیں چھوڑنے کا بیان
2 Hadith
19
Chapter: What Has Been Related About The Prohibition Of Killing Women And Children
باب: عورتوں اور بچوں کے قتل کی ممانعت کا بیان
3 Hadith
20
Chapter: What Has Been Related About Ghulul
باب: مال غنیمت میں خیانت کرنے کے بارے میں وارد وعید کا بیان
3 Hadith
21
Chapter: What Has Been Related About Women Going Out For War
باب: جنگ میں عورتوں کے جانے کا بیان
1 Hadith
22
Chapter: What Has Been Related About Accepting Gifts From The Idolaters
باب: مشرکوں کے تحفے قبول کرنے کا بیان
1 Hadith
23
Chapter: About The Gifts Of The Idolaters Being Disliked
باب: کفار و مشرکین سے ہدیہ تحفہ قبول کرنے کی کراہت کا بیان
1 Hadith
24
Chapter: What Has Been Related About The Prostration Of Gratitude (Sajdah Ash-Shukr)
باب: جنگ میں فتح کی خبر سن کر سجدہ شکر کا بیان
1 Hadith
25
Chapter: What Has Been Related About The Assurance Of Protection Granted By A Woman And A Slave
باب: غلام اور عورت کو امان دینے کا بیان
1 Hadith
26
Chapter: What Has Been Related About Breaking Treaties
باب: عہد توڑنے کا بیان
1 Hadith
27
Chapter: What Has Been Related About: For Each Person Who Betrays A Treaty There Is A Banner Erected On The Day Of Judgement
باب: بدعہدی کرنے والے کے لیے قیامت کے دن ایک جھنڈا ہو گا
1 Hadith
28
Chapter: What Has Been Related About Cessation For Arbitration
باب: دشمن کی مسلمان کے فیصلہ پر رضا مندی کا بیان
3 Hadith
29
Chapter: What Has Been Related About Oaths Of Allegiance
باب: جاہلیت کے حلف (معاہدہ تعاون) کا بیان
1 Hadith
30
Chapter: About Taking The Jizyah From The Zoroastrians
باب: مجوس سے جزیہ لینے کا بیان
3 Hadith
31
Chapter: What Has Been Related About What Is Lawful From The Wealth Of Ahl Adh-Dhimmah
باب: ذمی کے مال سے کتنا لینا جائز ہے؟
1 Hadith
32
Chapter: What Has Been Related About Hijrah
باب: ہجرت کا بیان
1 Hadith
33
Chapter: What Has Been Related About Giving The Pledge To The Prophet (saws)
باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کی بیعت کا بیان
4 Hadith
34
Chapter: What Has Been Related About Violating A Pledge
باب: بیعت توڑنے کا بیان
1 Hadith
35
Chapter: What Has Been Related About A Slave's Pledge
باب: غلام کی بیعت کا بیان
1 Hadith
36
Chapter: What Has Been Related About The Women's Pledge
باب: عورتوں کی بیعت کا بیان
1 Hadith
37
Chapter: What Has Been Related About The Number Of Companions Who Participated In The Battle Of Badr
باب: اہل بدر کی تعداد کا بیان
1 Hadith
38
Chapter: What Has Been Related About The Khumus
باب: مال غنیمت میں اللہ و رسول کے حصے خمس نکالنے کا بیان
1 Hadith
39
Chapter: What Has Been Related About Looting Being Disliked
باب: لوٹ کے مال کی کراہت کا بیان
2 Hadith
40
Chapter: What Has Been Related About Greeting The People Of The Book With Salam
باب: اہل کتاب کو سلام کرنے کا بیان
2 Hadith
41
Chapter: What Has Been Related About It Being Disliked To Live Among The Idolaters
باب: کفار و مشرکین کے درمیان رہنے کی کراہت کا بیان
2 Hadith
42
Chapter: What Has Been Related About Expelling The Jews And The Christians From The Arabian Peninsula
باب: یہود و نصاریٰ کو جزیرہ عرب سے باہر نکالنے کا بیان
2 Hadith
43
Chapter: What Has Been Related About What The Messenger Of Allah (saws) Left Behind
باب: رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کے ترکہ کا بیان
3 Hadith
44
Chapter: What Has Been Related About What The Prophet (saws) Said On The Day Of The Conquest: Verily This Is Not To Be Battled Over After Today
باب: فتح مکہ کے دن فرمان نبوی ”آج کے بعد مکہ میں جہاد نہیں کیا جائے گا“ کا بیان
1 Hadith
45
Chapter: What Has Been Related About The Hour In Which It Is Recommend To Fight
باب: جہاد کے مستحب اوقات کا بیان
2 Hadith
46
Chapter: What Has Been Related About At-Tiyarah (Bad Omens)
باب: بدشگونی اور بدفالی کا بیان
3 Hadith
47
Chapter: What Has Been Related About The Exhortation Of The Prophet (saws) Regarding Fighting
باب: جہاد کے سلسلے میں نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کی وصیت کا بیان
2 Hadith
No chapter matched that.