حَدَّثَنَا الْأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنَا مَعْنٌ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ كَثِيرِ بْنِ أَفْلَحَ، عَنْ أَبِي مُحَمَّدٍ مَوْلَى أَبِي قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ قَتَلَ قَتِيلًا لَهُ عَلَيْهِ بَيِّنَةٌ، فَلَهُ سَلَبُهُ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: وَفِي الْحَدِيثِ قِصَّةٌ،
Narrated Abu Qatadah:
That the Messenger of Allah (ﷺ) said: Whoever kills someone in battle, having a proof for that, then his goods are his.
[Abu 'Eisa said:] There is a story with this Hadith.
ابوقتادہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو کسی کافر کو قتل کرے اور اس کے پاس گواہ موجود ہو تو مقتول کا سامان اسی کا ہو گا“۔
امام ترمذی کہتے ہیں: حدیث میں ایک قصہ مذکور ہے ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/البیوع ۳۷ (۲۱۰۰)، والخمس ۱۸ (۳۱۴۲)، والمغازي ۵۴ (۴۳۲۱)، والأحکام ۲۱ (۷۱۷۰)، صحیح مسلم/الجہاد ۱۳ (۱۵۷۱)، سنن ابی داود/ الجہاد ۱۴۷)، (۲۷۱۷)، سنن ابن ماجہ/الجہاد ۲۹ (۲۸۳۷)، (تحفة الأشراف : ۱۲۱۳۲)، وط/الجہاد ۱۰ (۱۸)، سنن الدارمی/السیر ۴۴ (۲۵۲۸)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : یہ قصہ صحیح البخاری کی حدیث ۳۱۴۳، ۴۳۲۲ اور صحیح مسلم کی حدیث ۱۷۵۱ میں دیکھا جا سکتا ہے، واقعہ دلچسپ ہے ضرور مطالعہ کریں۔
1562
Sahih