حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: إِنَّمَا كَانَ فِرَاشُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّذِي يَنَامُ عَلَيْهِ أَدَمٌ حَشْوُهُ لِيفٌ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، قَالَ: وَفِي الْبَاب، عَنْ حَفْصَةَ، وَجَابِرٍ.
Narrated 'Aishah:
The only bed that the Messenger of Allah had which he slept was [made of a tanned skin] stuffed with palm-fibres.
[Abu 'Eisa said:] This Hadith is Hasan Sahih.
He Said: There are narrations on thus topic from Hafsah and Jabir.
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جس بچھونے پر سوتے تھے وہ چمڑے کا تھا، اس کے اندر کھجور کے درخت کی چھال بھری ہوئی تھی۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں حفصہ اور جابر رضی الله عنہما سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الرقاق ۱۶ (۶۴۵۶)، صحیح مسلم/اللباس ۶ (۲۰۸۲)، سنن ابی داود/ اللباس ۴۵ (۴۱۴۶)، سنن ابن ماجہ/الزہد ۱۱ (۴۱۵۱)، (تحفة الأشراف : ۱۷۱۰۷)، و مسند احمد (۶/۴۸، ۵۶، ۷۳، ۱۰۸، ۱۰۷)
1761
Sahih