حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ، وَمَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، وَأَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ، قَالُوا: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحِبُّ الْحَلْوَاءَ وَالْعَسَلَ ، هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ وَقَدْ رَوَاهُ عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، وَفِي الْحَدِيثِ كلام أكثر من هذا.
Narrated 'Aishah:
The Prophet (ﷺ) liked sweets and honey.
This Hadith is Hasan Sahih Gharib. 'Ali bin Mus-hir reported it from Hisham bin 'Urwah, and there is more stated in the Hadith than this.
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میٹھی چیز اور شہد کو پسند کرتے تھے۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے، ۲- اسے علی بن مسہر نے بھی ہشام بن عروہ کے واسطہ سے روایت کی ہے، ۳- حدیث میں اس سے زیادہ باتیں ہیں۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأطعمة ۳۲ (۵۴۳۱)، والأشربة ۱۰ (۵۵۹۹)، و ۱۵ (۵۶۱۴)، والطب ۴ (۵۶۸۲)، والحیل ۱۲ (۶۹۷۲)، صحیح مسلم/الطلاق ۳ (۱۴۷۴)، سنن ابی داود/ الأشربة ۱۱ (۳۷۱۵)، سنن ابن ماجہ/الأطعمة ۳۶ (۳۳۲۳)، (تحفة الأشراف : ۱۶۷۹۶)، و مسند احمد (۶/۵۹)
1831
Sahih