TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

Chapter: What Has Been Related About Eating Olive Oil باب: زیتون کا تیل کھانے کا بیان

Chapter 43 of The book on food in Jam e Tirmazi. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 43 of 48 · 2 Hadith
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ كُلُوا الزَّيْتَ وَادَّهِنُوا بِهِ فَإِنَّهُ مِنْ شَجَرَةٍ مُبَارَكَةٍ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مَعْمَرٍ وَكَانَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ يَضْطَرِبُ فِي رِوَايَةِ هَذَا الْحَدِيثِ فَرُبَّمَا ذَكَرَ فِيهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عُمَرَ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرُبَّمَا رَوَاهُ عَلَى الشَّكِّ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ أَحْسَبُهُ عَنْ عُمَرَ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرُبَّمَا قَالَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْسَلًا.
Narrated 'Umar bin Al-Khattab: That the Messenger of Allah (ﷺ) said: Eat olive and use its oil, for indeed it is a blessed tree. [Abu 'Eisa said:] We do not know of this Hadith except through the narration of 'Abdur-Razzaq from Ma'mar (narrators in the chain of this Hadith). 'Abdur-Razzaq would narrate this with Idtirab. Sometimes he mentioned in it: From 'Umar, from the Prophet (ﷺ) and sometimes he reported it indicating doubt, saying: I think it is from 'Umar from the Prophet (ﷺ). And sometimes he said: From Zaid bin Aslam, from his father, from the Prophet (ﷺ) in a Mursal form.
عمر بن خطاب رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زیتون کا تیل کھاؤ اور اسے ( جسم پر ) لگاؤ، اس لیے کہ وہ مبارک درخت ہے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: اس حدیث کو ہم صرف عبدالرزاق کی روایت سے جانتے ہیں جسے وہ معمر سے روایت کرتے ہیں، ۲- عبدالرزاق اس حدیث کی روایت کرنے میں مضطرب ہیں، کبھی وہ اسے مرفوع روایت کرتے ہیں اور کبھی شک کے ساتھ روایت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ میں سمجھتا ہوں اسے عمر رضی الله عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے، اور کبھی کہتے ہیں: زید بن اسلم سے روایت ہے، وہ اپنے باپ سے اور وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے مرسل طریقہ سے روایت کرتے ہیں۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/الأطعمة ۳۴ (۳۳۱۹)، (تحفة الأشراف : ۱۰۳۹۲)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : کیونکہ یہ درخت شام کی سر زمین میں کثرت سے پایا جاتا ہے، اور شام وہ علاقہ ہے جس کے متعلق رب العالمین کا ارشاد ہے کہ ہم نے اس سر زمین کو ساری دنیا کے لیے بابرکت بنایا ہے، کہا جاتا ہے کہ اس سر زمین میں ستر سے زیادہ نبی اور رسول پیدا ہوئے انہیں میں ابراہیم علیہ السلام بھی ہیں، چوں کہ یہ درخت ایک بابرکت سر زمین میں اگتا ہے، اس لیے بابرکت ہے، اس لحاظ سے اس کا پھل اور تیل بھی برکت سے خالی نہیں ہے۔
1851
Sahih
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ، وَأَبُو نُعَيْمٍ، قَالَا:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَى، عَنْ رَجُلٍ يُقَالُ لَهُ:‏‏‏‏ عَطَاءٌ مِنْ أَهْلِ الشَّامِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي أَسِيدٍ قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ كُلُوا الزَّيْتَ وَادَّهِنُوا بِهِ فَإِنَّهُ مِنْ شَجَرَةٍ مُبَارَكَةٍ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ إِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ سُفْيَانَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَى.
Narrated Abu Asid: The Prophet (ﷺ) said: Eat of its oil and use it (the olives), for indeed it is from a blessed tree. [Abu 'Eisa said:] This Hadith is Gharib from this route. We only know of it from the narration of Sufyan At-Thawri, from 'Abdullah bin 'Eisa.
ابواسید رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زیتون کا تیل کھاؤ اور اسے ( جسم پر ) لگاؤ اس لیے کہ وہ مبارک درخت ہے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث اس سند سے غریب ہے، ہم اسے صرف سفیان ثوری کی روایت سے عبداللہ بن عیسیٰ کے واسطہ سے جانتے ہیں۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (أخرجہ النسائي في الکبریٰ)، (تحفة الأشراف : ۱۱۸۶۰)، و مسند احمد (۳/۴۹۷)،
1852
Sahih

Chapters

48
01
Chapter: What Has Been Related About What The Prophet (saws) Ate Upon
باب: رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کس چیز پر کھاتے تھے؟
1 Hadith
02
Chapter: What Has Been Related About Eating Rabbit
باب: خرگوش کھانے کا بیان
1 Hadith
03
Chapter: What Has Been Related About Eating Mastigure
باب: ضب (گوہ) کھانے کا بیان
1 Hadith
04
Chapter: What Has Been Related About Eating Badger
باب: لکڑبگھا کھانے کا بیان
2 Hadith
05
Chapter: What Has Been Related About Eating Horse Meat
باب: گھوڑے کا گوشت کھانے کا بیان
1 Hadith
06
Chapter: What Has Been Related About The Meat Of Domesticated Donkey
باب: پالتو گدھے کے گوشت کا بیان
2 Hadith
07
Chapter: What Has Been Related About Eating From Utensils Of The Disbelievers
باب: کفار و مشرکین کے برتنوں میں کھانے کا بیان
2 Hadith
08
Chapter: What Has Been Related About The Mouse That Dies In Cooking Fat
باب: گھی میں مری ہوئی چوہیا کا بیان
1 Hadith
09
Chapter: What Has Been Related About The Prohibition Of Eating And Drinking With The Left Hand
باب: بائیں ہاتھ سے کھانے پینے کی ممانعت کا بیان
2 Hadith
10
Chapter: What Has Been Related About Licking The Fingers (After The Meal)
باب: کھانے کے بعد انگلیاں چاٹنے کا بیان
1 Hadith
11
Chapter: What Has Been Related About The Fallen Morsel
باب: گرے ہوئے لقمہ کا بیان
3 Hadith
12
Chapter: What Has Been Related About It Being Disliked To Eat From The Middle Of The Food
باب: بیچ سے کھانے کی کراہت کا بیان
1 Hadith
13
Chapter: What Has Been Related About It Being Disliked To Eat Garlic And Onion
باب: لہسن اور پیاز کھانے کی کراہت کا بیان
2 Hadith
14
Chapter: What Has Been Related About The Permission To Eat Cooked Garlic
باب: پکا ہوا لہسن کھانے کی اجازت کا بیان
4 Hadith
15
Chapter: What Has Been Related About Covering The Vessels, And Extinguishing The Torches And Fires Prior To Sleeping
باب: سوتے وقت برتن ڈھانپنے اور چراغ اور آگ کے بجھانے کا بیان
2 Hadith
16
Chapter: What Has Been Related About It Being Disliked To Take To Dates At Once
باب: دو دو کھجور ایک لقمے میں کھانے کی کراہت کا بیان
1 Hadith
17
Chapter: What Has Been Related About Recommending Dates
باب: کھجور کی فضیلت کا بیان
1 Hadith
18
Chapter: What Has Been Related About Praising Allah For The Food When One Is Finished Eating From It
باب: کھانے کے بعد اللہ کی حمد و ثنا بیان کرنے کا بیان
1 Hadith
19
Chapter: What Has Been Related About Eating With A Leper
باب: کوڑھی کے ساتھ کھانے کا بیان
1 Hadith
20
Chapter: What Has Been Related About: The Believer Eats With One Intestine [And The Disbeliever Eats With Seven Intestines]
باب: مومن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنت میں
2 Hadith
21
Chapter: What Has Been Related About: Food For One is Sufficient For Two
باب: ایک آدمی کا کھانا تین آدمی کے لیے کافی ہوتا ہے
1 Hadith
22
Chapter: What Has Been Related About Eating Locust
باب: ٹڈی کھانے کا بیان
2 Hadith
23
Chapter: What Has Been Related About Supplicating Against Locusts
باب: ٹڈی پر بددعا کرنے کا بیان
1 Hadith
24
Chapter: What Has Been Related About Consuming The Flesh Of The Jallalah And Milking It
باب: گندگی کھانے والے جانور کے گوشت اور دودھ کا بیان
2 Hadith
25
Chapter: What Has Been Related About Eating Chicken
باب: مرغی کھانے کا بیان
2 Hadith
26
Chapter: What Has Been Related About Eating Bustard
باب: سرخاب کھانے کا بیان
1 Hadith
27
Chapter: What Has Been Related About Eating Roasted Meat
باب: بھنا ہوا گوشت کھانے کا بیان
1 Hadith
28
Chapter: What Has Been Related About It Being Disliked To Eat While Reclining
باب: ٹیک لگا کر کھانے کی کراہت کا بیان
1 Hadith
29
Chapter: What Has Ben Related About: The Prophet (saws) LIked Sweets And Honey
باب: میٹھی چیز اور شہد سے نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کی رغبت اور پسند کا بیان
1 Hadith
30
Chapter: What Has Been Related About Increasing (The Water In) The Broth
باب: سالن میں پانی زیادہ کرنے کا بیان
2 Hadith
31
Chapter: What Has Been Related About The Virtue Of Tharid
باب: ثرید کی فضیلت کا بیان
1 Hadith
32
Chapter: That He Said: Tear The Meat With Your Teeth
باب: دانت سے نوچ کر گوشت کھانے کا بیان
1 Hadith
33
Chapter: What Has Been Related From The Prophet (saws) Permitting One To Cut Meat With A Knife
باب: چھری سے گوشت کاٹنے کی رخصت کا بیان
1 Hadith
34
Chapter: What Has Been Related About Which Meat The Messenger Of Allah (saws) Used To Like Most
باب: رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کو کون سا گوشت زیادہ پسند تھا
2 Hadith
35
Chapter: What Has Been Related About Vinegar
باب: سرکہ کا بیان
4 Hadith
36
Chapter: What Has Been Related About Eating Melon With Fresh Dates
باب: تازہ کھجور کے ساتھ تربوز کھانے کا بیان
1 Hadith
37
Chapter: What Has Been Related About Eating Snake Cucumber With Fresh Dates
باب: کھجور کے ساتھ ککڑی کھانے کا بیان
1 Hadith
38
Chapter: What Has Been Related About Drinking Camel Urine
باب: اونٹ کا پیشاب پینے کا بیان
1 Hadith
39
Chapter: What Has Been Related About Wudu' Before Meals And Afterwards
باب: کھانے سے پہلے اور بعد میں وضو کا بیان
1 Hadith
40
Chapter: About Not Performing Wudu Before Eating
باب: کھانے سے پہلے وضو نہ کرنے کا بیان
1 Hadith
41
Chapter: What Has Been Related About The Tasmiyah For Eating
باب: کھانا پر ”بسم اللہ“ پڑھنے کا بیان
1 Hadith
42
Chapter: What Has Been Related About Eating Gourd
باب: کدو کھانے کا بیان
2 Hadith
43
Chapter: What Has Been Related About Eating Olive Oil
باب: زیتون کا تیل کھانے کا بیان
2 Hadith
44
Chapter: What Has Been Related About Eating With Slaves (And Dependants)
باب: بال بچوں، خادم اور غلام کے ساتھ کھانے کا بیان
1 Hadith
45
Chapter: What Has Been Related About The Virtues Of Feeding Others
باب: کھانا کھلانے کی فضیلت کا بیان
2 Hadith
46
Chapter: What Has Been Related About The Virtue Of Al-'Asha'
باب: رات کے کھانے کی فضیلت کا بیان
1 Hadith
47
Chapter: What Has Been Related About The Tasmiyah Over Food
باب: کھانے پر ”بسم اللہ“ پڑھنے کا بیان
2 Hadith
48
Chapter: What Has Been Related About It Being Disliked To Spend While One Has A Smell On His Hand
باب: چکنائی کی بو والے ہاتھوں کے ساتھ سونے کی کراہت کا بیان
2 Hadith
No chapter matched that.