حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ يُنْبَذَ الْبُسْرُ وَالرُّطَبُ جَمِيعًا ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
Narrated Jabir bin ‘Abdullah :
The Messenger of Allah (ﷺ) prohibited making Nabidh from unripend dates and fresh dates together.
[Abu 'Eisa said:] This Hadith is Hasan Sahih.
جابر بن عبداللہ رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے «گدر» ( ادھ پکی ) کھجور اور تازہ کھجور کو ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرمایا ۱؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأشربة (۵۶۰۱)، صحیح مسلم/الأشربة ۵ (۱۹۸۶)، سنن ابی داود/ الأشربة ۸ (۳۷۰۳)، سنن النسائی/الأشربة ۸ (۵۵۶۲)، سنن ابن ماجہ/الأشربة ۱۱ (۳۳۹۵)، (تحفة الأشراف : ۲۴۷۸)، و مسند احمد (۳/۲۹۴، ۳۰۰، ۳۰۲، ۳۱۷، ۳۶۳، ۳۶۹)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : کیونکہ «خلیط» ہونے (دونوں کے مل جانے) سے اس میں تیزی سے نشہ پیدا ہوتا ہے، باوجود یہ کہ اس کا رنگ نہیں بدلتا ہے، اس لیے پینے والا یہ سمجھ بیٹھتا ہے کہ ابھی یہ نشہ آور نہیں ہے۔
1876
Sahih