حَدَّثَنَا الْأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنَا مَعْنٌ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، قَالَ: وحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِلَبَنٍ قَدْ شِيبَ بِمَاءٍ، وَعَنْ يَمِينِهِ أَعْرَابِيٌّ، وَعَنْ يَسَارِهِ أَبُو بَكْرٍ، فَشَرِبَ، ثُمَّ أَعْطَى الْأَعْرَابِيَّ، وَقَالَ: الْأَيْمَنَ فَالْأَيْمَنَ ، قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، وَسَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، وَابْنِ عُمَرَ، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
Narrated Anas bin Malik:
The Messenger of Allah (ﷺ) was brought some milk which was mixed with some water. On his right was a Bedouin and on his left was Abu Bakr. So he drank, then he gave it to the Bedouin and said: 'The right, then the right.'
He said: There are narrations on this topic from Ibn 'Abbas, Sahl bin Sa'd, Ibn 'Umar, and 'Abdullah bin Busr.
[Abu 'Eisa said:] This Hadith is Hasan Sahih.
انس بن مالک رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں دودھ پیش کیا گیا جس میں پانی ملا ہوا تھا، آپ کے دائیں طرف ایک اعرابی تھا اور بائیں ابوبکر رضی الله عنہ، آپ نے دودھ پیا، پھر ( بچا ہوا دودھ ) اعرابی کو دیا اور فرمایا: ”دائیں طرف والا زیادہ مستحق ہے“۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں ابن عباس، سہل بن سعد، ابن عمر اور عبداللہ بن بسر رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأشربة ۱۴ (۵۶۱۳)، و ۱۸ (۵۷۱۹) والشرب ۱ (۲۳۵۲)، والہبة ۴ (۲۵۷۱)، صحیح مسلم/الأشربة ۱۷ (۲۰۲۹)، سنن ابی داود/ الأشربة ۱۹ (۳۷۲۶)، سنن ابن ماجہ/الأشربة ۲۲ (۳۴۲۵)، (تحفة الأشراف : ۱۵۷۴)، و موطا امام مالک/صفة النبي ﷺ ۹ (۱۷)، و مسند احمد (۳/۱۱۰، ۱۱۳، ۱۹۷)، سنن الدارمی/الأشربة ۱۸ (۲۱۶۲)
1893
Sahih