TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

باب: (غیر محرم پر) اچانک نظر پڑ جانے کا بیان

Chapter 27 of Chapters on manners in Jam e Tirmazi. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 27 of 69 · 2 Hadith
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أَخْبَرَنَا يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ:‏‏‏‏ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَظْرَةِ الْفُجَاءَةِ فَأَمَرَنِي أَنْ أَصْرِفَ بَصَرِي ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، ‏‏‏‏‏‏وَأَبُو زُرْعَةَ بْنُ عَمْرٍو اسْمُهُ هَرِمٌ.
Narrated Jabir bin 'Abdullah: I asked the Messenger Of Allah (ﷺ) about the unintentional glance, so he ordered me that I divert my sight.
جریر بن عبداللہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ( کسی اجنبیہ عورت پر ) اچانک پڑ جانے والی نظر سے متعلق پوچھا۔ تو آپ نے فرمایا: ”تم اپنی نگاہ پھیر لیا کرو“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حدیث حسن صحیح ہے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الأدب ۱۰ (۲۱۵۹)، سنن ابی داود/ النکاح ۴۴ (۲۱۴۸) (تحفة الأشراف : ۳۲۳۷)، و مسند احمد (۴/۳۵۸، ۳۶۱)، وسنن الدارمی/الاستئذان ۱۵ (۲۶۸۵)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : معلوم ہوا کہ کسی مقصد و ارادہ کے بغیر اگر اچانک کسی اجنبی عورت پر نگاہ پڑ جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے، حرج اور گناہ تو اس میں ہے کہ اس پر باربار نگاہ مقصد و ارادہ کے ساتھ ڈالی جائے، اور یہ کہ اچانک نگاہ کو بھی فوراً پھیر لیا جائے۔
2776
Sahih
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، أَخْبَرَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي رَبِيعَةَ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، رَفَعَهُ قَالَ:‏‏‏‏ يَا عَلِيُّ، ‏‏‏‏‏‏لَا تُتْبِعِ النَّظْرَةَ النَّظْرَةَ فَإِنَّ لَكَ الْأُولَى وَلَيْسَتْ لَكَ الْآخِرَةُ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ، ‏‏‏‏‏‏لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ شَرِيكٍ
Narrated Ibn Buraidah: from his father (from the Prophet (ﷺ)) who said: O 'Ali! Do not follow a look with a look, the first is for you, but the next is not for you.
بریدہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”علی! نظر کے بعد نظر نہ اٹھاؤ، کیونکہ تمہارے لیے پہلی نظر ( معاف ) ہے اور دوسری ( معاف ) نہیں ہے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے، ہم اسے صرف شریک کی روایت سے جانتے ہیں۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ النکاح ۴۴ (۲۱۴۹) (تحفة الأشراف : ۲۰۰۷)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : یعنی اگر اچانک پہلی مرتبہ تمہاری نگاہ کسی پر پڑ گئی تو یہ معاف ہے، لیکن تمہارا دوبارہ دیکھنا قابل گرفت ہو گا (اور پہلی والی بھی فوراً ہٹا لینی ہو گی)۔
2777
Sahih

Chapters

69
01
باب: چھینکنے والے کی چھینک کا جواب دینا
2 Hadith
02
باب: آدمی کو جب چھینک آئے تو کیا کہے؟
1 Hadith
03
باب: چھینکنے والے کا جواب کس طرح دیا جائے؟
3 Hadith
04
باب: چھینکنے والے کے «الحمد للہ» کہنے پر «یرحمک اللہ» کہہ کر دعا کرنا واجب ہے
1 Hadith
05
باب: چھینکنے والے کا جواب کتنی بار دیا جائے؟
2 Hadith
06
باب: چھینکتے وقت آواز دھیمی کرنے اور منہ ڈھانپ لینے کا بیان
1 Hadith
07
باب: اللہ تعالیٰ چھینک کو پسند کرتا ہے اور جمائی کو ناپسند کرتا ہے
2 Hadith
08
باب: نماز میں چھینک شیطان کی جانب سے آتی ہے
1 Hadith
09
باب: کسی کو اٹھا کر اس کی جگہ بیٹھ جانا مکروہ ہے
2 Hadith
10
باب: مجلس میں بیٹھا ہوا آدمی کسی ضرورت سے اٹھ کر جائے
1 Hadith
11
باب: بغیر اجازت دو آدمیوں کے بیچ میں بیٹھنے کی کراہت کا بیان
1 Hadith
12
باب: مجلس کے بیچ میں بیٹھنے کی کراہت کا بیان
1 Hadith
13
باب: آدمی کا آدمی کے (اعزاز و تکریم کے) لیے کھڑا ہونا (یعنی قیام تعظیمی) مکروہ ہے​
2 Hadith
14
باب: ناخن کاٹنے کا بیان
2 Hadith
15
باب: ناخن کاٹنے اور مونچھیں تراشنے کے وقت کا بیان
2 Hadith
16
باب: مونچھیں کترنے کا بیان
2 Hadith
17
باب: داڑھی کے بال (طول و عرض سے) لینے کا بیان
1 Hadith
18
باب: داڑھی بڑھانے کا بیان
2 Hadith
19
باب: ایک ٹانگ دوسری ٹانگ پر رکھ کر چت لیٹنے کا بیان
1 Hadith
20
باب: ایک ٹانگ کو دوسری پر رکھ کر چٹ لیٹنے کی کراہت کا بیان
2 Hadith
21
باب: پیٹ کے بل (اوندھے منہ) لیٹنا مکروہ ہے
1 Hadith
22
باب: ستر (شرمگاہ) کی حفاظت کا بیان
2 Hadith
23
باب: تکیہ اور ٹیک لگا کر بیٹھنے کا بیان
7 Hadith
24
باب: آدمی اپنی سواری پر آگے بیٹھنے کا زیادہ حق رکھتا ہے
1 Hadith
25
باب: غالیچہ (چھوٹے قالین) رکھنے کی رخصت کا بیان
1 Hadith
26
باب: ایک سواری پر (بیک وقت) تین آدمیوں کے بیٹھنے کا بیان
1 Hadith
27
باب: (غیر محرم پر) اچانک نظر پڑ جانے کا بیان
2 Hadith
28
باب: عورتیں مرد سے پردہ کریں اس کا بیان
1 Hadith
29
باب: شوہر کی اجازت کے بغیر ان کی عورتوں کے پاس جانے کی ممانعت
1 Hadith
30
باب: عورتوں کے فتنے سے بچنے کا بیان
1 Hadith
31
باب: زائد بالوں کا گچھا اپنے بال میں جوڑنے کی حرمت کا بیان
1 Hadith
32
باب: بال جوڑنے اور جڑوانے والی اور گودنا گودنے اور گودوانے والی پر وارد لعنت کا بیان
2 Hadith
33
باب: مردوں سے مشابہت اختیار کرنے والی عورتوں کا بیان
2 Hadith
34
باب: عطر لگا عورت کے گھر سے باہر نکلنے کی حرمت کا بیان
1 Hadith
35
باب: مرد اور عورت کی خوشبو کا بیان
2 Hadith
36
باب: خوشبو واپس کر دینا ناپسندیدہ اور مکروہ کام ہے
3 Hadith
37
باب: مرد کا مرد کے ساتھ اور عورت کا عورت کے ساتھ چمٹنا حرام ہے
2 Hadith
38
باب: ران کے ستر (شرمگاہ) میں داخل ہونے کا بیان
4 Hadith
39
باب: صفائی ستھرائی کا بیان
1 Hadith
40
باب: جماع کے وقت پردہ کرنے کا بیان
1 Hadith
41
باب: غسل خانہ میں جانے کا بیان
3 Hadith
42
باب: جس گھر میں تصویر اور کتا ہو اس میں فرشتے داخل نہیں ہوتے
3 Hadith
43
باب: مردوں کے لیے زرد رنگ میں رنگا اور قسی ریشم کا بنا ہوا کپڑا پہننا حرام ہے
3 Hadith
44
باب: سفید کپڑے پہننے کا بیان
1 Hadith
45
باب: مردوں کے لیے سرخ لباس پہننے کی اجازت کا بیان
1 Hadith
46
باب: سبز رنگ کے کپڑے کا بیان
1 Hadith
47
باب: کالے کپڑے کا بیان
1 Hadith
48
باب: پیلے کپڑے کا بیان
1 Hadith
49
باب: زعفران اور خلوق کا استعمال مردوں کے لیے مکروہ ہے
2 Hadith
50
باب: (مردوں کے لیے) ریشم اور ریشم سے بنے ہوئے کپڑے مردوں کے پہنے کی حرمت کا بیان
1 Hadith
51
باب: اللہ تعالیٰ اپنے بندے پر اپنی نعمت کا اثر دیکھنا پسند کرتا ہے
1 Hadith
52
باب: کالے موزوں کا بیان
1 Hadith
53
باب: بڑھاپے کے (سفید) بال اکھیڑنے کی ممانعت
1 Hadith
54
باب: مشیر یعنی جس سے مشورہ لیا جاتا ہے اس کو امانت دار ہونا چاہئے
2 Hadith
55
باب: نحوست اور بدبختی کا بیان
1 Hadith
56
باب: تین آدمی ہوں تو ایک کو چھوڑ کر دو کانا پھوسی کریں یہ درست نہیں ہے
1 Hadith
57
باب: عہد و پیمان کا بیان
2 Hadith
58
باب: ”میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں“ کہنے کا بیان
3 Hadith
59
باب: کسی کو پیار و شفقت سے ”میرے بیٹے“ کہنے کا بیان
1 Hadith
60
باب: نومولود کا نام جلد رکھنے کا بیان
1 Hadith
61
باب: پسندیدہ ناموں کا بیان
2 Hadith
62
باب: ناپسندیدہ ناموں کا بیان
3 Hadith
63
باب: خراب نام کی تبدیلی کا بیان
2 Hadith
64
باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کے اسماء گرامی کا بیان
1 Hadith
65
باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کا نام اور آپ کی کنیت دونوں ایک ساتھ رکھنا مکروہ ہے
3 Hadith
66
باب: بعض اشعار میں حکمت و دانائی کی باتیں ہوتی ہیں
2 Hadith
67
باب: شعر پڑھنے کا بیان
5 Hadith
68
باب: پیٹ کا مواد سے بھرا ہونا (گندے) اشعار سے بھرے ہونے سے بہتر ہے
2 Hadith
69
باب: فصاحت و بیان کا بیان
3 Hadith
No chapter matched that.