TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

باب: پیٹ کا مواد سے بھرا ہونا (گندے) اشعار سے بھرے ہونے سے بہتر ہے

Chapter 68 of Chapters on manners in Jam e Tirmazi. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 68 of 69 · 2 Hadith
حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ عِيسَى الرَّمْلِيُّ، حَدَّثَنَا عَمِّي يَحْيَى بْنُ عِيسَى الرَّمْلِيُّ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ لَأَنْ يَمْتَلِئَ جَوْفُ أَحَدِكُمْ قَيْحًا يَرِيَهُ خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَمْتَلِئَ شِعْرًا ، ‏‏‏‏‏‏وَفِي الْبَابِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَعْدٍ، ‏‏‏‏‏‏وَابْنِ عُمَرَ، ‏‏‏‏‏‏وَأَبِي الدَّرْدَاءِ، ‏‏‏‏‏‏وَأَبِي سَعِيدٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
Narrated Muhammad bin Sa'd bin Abi Waqqas: from his father that the Messenger of Allah (ﷺ) said: It is better that one of you fill his insides with puss than to fill it with poetry.
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی شخص کے پیٹ کا خون آلود مواد سے بھر جانا جسے وہ گلا، سڑا دے، یہ کہیں بہتر ہے اس سے کہ اس کے پیٹ ( و سینے ) میں ( کفریہ شرکیہ اور گندے ) اشعار بھرے ہوئے ہوں“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں سعد، ابن عمر، اور ابو الدرداء رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأدب ۹۲ (۶۱۵۵)، صحیح مسلم/الشعر ۷ (۲۲۵۷)، سنن ابن ماجہ/الأدب ۴۲ (۳۷۵۹) (تحفة الأشراف : ۱۲۴۷۸)، و مسند احمد (۲/۲۸۸، ۳۳۱، ۳۹۱)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : پچھلے باب کی احادیث اور اس باب کی احادیث میں تطبیق یہ ہے کہ اشعار اگر توحید وسنت، اخلاق حمیدہ، وعظ و نصیحت، پند و نصائح اور حکمت و دانائی پر مشتمل ہوں تو ان کا کہنا، پڑھنا سب جائز ہے، اور اگر کفریہ، شرکیہ، بدعت اور خلاف شرع باتوں پر مشتمل ہوں یا بازاری اور گندے اشعار ہوں تو ان کو اپنے دل وماغ میں داخل کرنا (یا ذکر کرنا) پیپ اور مواد سے زیادہ مکروہ اور نقصان دہ ہے۔
2851
Sahih
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ يُونُسَ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَاصٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ لَأَنْ يَمْتَلِئَ جَوْفُ أَحَدِكُمْ قَيْحًا خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَمْتَلِئَ شِعْرًا ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
Narrated Abu Hurairah: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: It is better that one of you fill his insides with puss than to fill it with poetry.
سعد بن ابی وقاص رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی شخص کے پیٹ کا بیماری کے سبب مواد سے بھر جانا بہتر ہے اس سے کہ وہ شعر سے بھرا ہو“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الشعر ۸ (۲۲۵۸)، سنن ابن ماجہ/الأدب ۴۲ (۳۷۶۰) (تحفة الأشراف : ۳۹۱۹)، و مسند احمد (۱/۱۷۵، ۱۷۷، ۱۸۱)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : پیپ مواد سے تو صرف تکلیف ہو گی لیکن (گندے) اشعار سے تو انسان کی عاقبت ہی خراب ہو کر رہ جائے گی۔
2852
Sahih

Chapters

69
01
باب: چھینکنے والے کی چھینک کا جواب دینا
2 Hadith
02
باب: آدمی کو جب چھینک آئے تو کیا کہے؟
1 Hadith
03
باب: چھینکنے والے کا جواب کس طرح دیا جائے؟
3 Hadith
04
باب: چھینکنے والے کے «الحمد للہ» کہنے پر «یرحمک اللہ» کہہ کر دعا کرنا واجب ہے
1 Hadith
05
باب: چھینکنے والے کا جواب کتنی بار دیا جائے؟
2 Hadith
06
باب: چھینکتے وقت آواز دھیمی کرنے اور منہ ڈھانپ لینے کا بیان
1 Hadith
07
باب: اللہ تعالیٰ چھینک کو پسند کرتا ہے اور جمائی کو ناپسند کرتا ہے
2 Hadith
08
باب: نماز میں چھینک شیطان کی جانب سے آتی ہے
1 Hadith
09
باب: کسی کو اٹھا کر اس کی جگہ بیٹھ جانا مکروہ ہے
2 Hadith
10
باب: مجلس میں بیٹھا ہوا آدمی کسی ضرورت سے اٹھ کر جائے
1 Hadith
11
باب: بغیر اجازت دو آدمیوں کے بیچ میں بیٹھنے کی کراہت کا بیان
1 Hadith
12
باب: مجلس کے بیچ میں بیٹھنے کی کراہت کا بیان
1 Hadith
13
باب: آدمی کا آدمی کے (اعزاز و تکریم کے) لیے کھڑا ہونا (یعنی قیام تعظیمی) مکروہ ہے​
2 Hadith
14
باب: ناخن کاٹنے کا بیان
2 Hadith
15
باب: ناخن کاٹنے اور مونچھیں تراشنے کے وقت کا بیان
2 Hadith
16
باب: مونچھیں کترنے کا بیان
2 Hadith
17
باب: داڑھی کے بال (طول و عرض سے) لینے کا بیان
1 Hadith
18
باب: داڑھی بڑھانے کا بیان
2 Hadith
19
باب: ایک ٹانگ دوسری ٹانگ پر رکھ کر چت لیٹنے کا بیان
1 Hadith
20
باب: ایک ٹانگ کو دوسری پر رکھ کر چٹ لیٹنے کی کراہت کا بیان
2 Hadith
21
باب: پیٹ کے بل (اوندھے منہ) لیٹنا مکروہ ہے
1 Hadith
22
باب: ستر (شرمگاہ) کی حفاظت کا بیان
2 Hadith
23
باب: تکیہ اور ٹیک لگا کر بیٹھنے کا بیان
7 Hadith
24
باب: آدمی اپنی سواری پر آگے بیٹھنے کا زیادہ حق رکھتا ہے
1 Hadith
25
باب: غالیچہ (چھوٹے قالین) رکھنے کی رخصت کا بیان
1 Hadith
26
باب: ایک سواری پر (بیک وقت) تین آدمیوں کے بیٹھنے کا بیان
1 Hadith
27
باب: (غیر محرم پر) اچانک نظر پڑ جانے کا بیان
2 Hadith
28
باب: عورتیں مرد سے پردہ کریں اس کا بیان
1 Hadith
29
باب: شوہر کی اجازت کے بغیر ان کی عورتوں کے پاس جانے کی ممانعت
1 Hadith
30
باب: عورتوں کے فتنے سے بچنے کا بیان
1 Hadith
31
باب: زائد بالوں کا گچھا اپنے بال میں جوڑنے کی حرمت کا بیان
1 Hadith
32
باب: بال جوڑنے اور جڑوانے والی اور گودنا گودنے اور گودوانے والی پر وارد لعنت کا بیان
2 Hadith
33
باب: مردوں سے مشابہت اختیار کرنے والی عورتوں کا بیان
2 Hadith
34
باب: عطر لگا عورت کے گھر سے باہر نکلنے کی حرمت کا بیان
1 Hadith
35
باب: مرد اور عورت کی خوشبو کا بیان
2 Hadith
36
باب: خوشبو واپس کر دینا ناپسندیدہ اور مکروہ کام ہے
3 Hadith
37
باب: مرد کا مرد کے ساتھ اور عورت کا عورت کے ساتھ چمٹنا حرام ہے
2 Hadith
38
باب: ران کے ستر (شرمگاہ) میں داخل ہونے کا بیان
4 Hadith
39
باب: صفائی ستھرائی کا بیان
1 Hadith
40
باب: جماع کے وقت پردہ کرنے کا بیان
1 Hadith
41
باب: غسل خانہ میں جانے کا بیان
3 Hadith
42
باب: جس گھر میں تصویر اور کتا ہو اس میں فرشتے داخل نہیں ہوتے
3 Hadith
43
باب: مردوں کے لیے زرد رنگ میں رنگا اور قسی ریشم کا بنا ہوا کپڑا پہننا حرام ہے
3 Hadith
44
باب: سفید کپڑے پہننے کا بیان
1 Hadith
45
باب: مردوں کے لیے سرخ لباس پہننے کی اجازت کا بیان
1 Hadith
46
باب: سبز رنگ کے کپڑے کا بیان
1 Hadith
47
باب: کالے کپڑے کا بیان
1 Hadith
48
باب: پیلے کپڑے کا بیان
1 Hadith
49
باب: زعفران اور خلوق کا استعمال مردوں کے لیے مکروہ ہے
2 Hadith
50
باب: (مردوں کے لیے) ریشم اور ریشم سے بنے ہوئے کپڑے مردوں کے پہنے کی حرمت کا بیان
1 Hadith
51
باب: اللہ تعالیٰ اپنے بندے پر اپنی نعمت کا اثر دیکھنا پسند کرتا ہے
1 Hadith
52
باب: کالے موزوں کا بیان
1 Hadith
53
باب: بڑھاپے کے (سفید) بال اکھیڑنے کی ممانعت
1 Hadith
54
باب: مشیر یعنی جس سے مشورہ لیا جاتا ہے اس کو امانت دار ہونا چاہئے
2 Hadith
55
باب: نحوست اور بدبختی کا بیان
1 Hadith
56
باب: تین آدمی ہوں تو ایک کو چھوڑ کر دو کانا پھوسی کریں یہ درست نہیں ہے
1 Hadith
57
باب: عہد و پیمان کا بیان
2 Hadith
58
باب: ”میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں“ کہنے کا بیان
3 Hadith
59
باب: کسی کو پیار و شفقت سے ”میرے بیٹے“ کہنے کا بیان
1 Hadith
60
باب: نومولود کا نام جلد رکھنے کا بیان
1 Hadith
61
باب: پسندیدہ ناموں کا بیان
2 Hadith
62
باب: ناپسندیدہ ناموں کا بیان
3 Hadith
63
باب: خراب نام کی تبدیلی کا بیان
2 Hadith
64
باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کے اسماء گرامی کا بیان
1 Hadith
65
باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کا نام اور آپ کی کنیت دونوں ایک ساتھ رکھنا مکروہ ہے
3 Hadith
66
باب: بعض اشعار میں حکمت و دانائی کی باتیں ہوتی ہیں
2 Hadith
67
باب: شعر پڑھنے کا بیان
5 Hadith
68
باب: پیٹ کا مواد سے بھرا ہونا (گندے) اشعار سے بھرے ہونے سے بہتر ہے
2 Hadith
69
باب: فصاحت و بیان کا بیان
3 Hadith
No chapter matched that.