Surat Younus

Surah: 10

Verse: 100

سورة يونس

وَ مَا کَانَ لِنَفۡسٍ اَنۡ تُؤۡمِنَ اِلَّا بِاِذۡنِ اللّٰہِ ؕ وَ یَجۡعَلُ الرِّجۡسَ عَلَی الَّذِیۡنَ لَا یَعۡقِلُوۡنَ ﴿۱۰۰﴾

And it is not for a soul to believe except by permission of Allah , and He will place defilement upon those who will not use reason.

حالانکہ کسی شخص کا ایمان لانا اللہ کے حکم کے بغیر ممکن نہیں ۔ اور اللہ تعالٰی بے عقل لوگوں پر گندگی ڈال دیتا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَمَا
اور نہیں
کَانَ
ہے
لِنَفۡسٍ
کسی نفس کے لیے
اَنۡ
کہ
تُؤۡمِنَ
وہ ایمان لائے
اِلَّا
مگر
بِاِذۡنِ اللّٰہِ
اللہ کے اذن سے
وَیَجۡعَلُ
اور وہ ڈال دیتا ہے
الرِّجۡسَ
گندگی کو
عَلَی الَّذِیۡنَ
ان پر جو
لَا یَعۡقِلُوۡنَ
نہیں وہ عقل رکھتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَمَا
اور نہیں
کَانَ
تھا
لِنَفۡسٍ
کسی انسان کے لیے
اَنۡ
یہ کہ
تُؤۡمِنَ
ایمان لائے
اِلَّا
مگر
بِاِذۡنِ اللّٰہِ
اللہ تعالیٰ کی اذن کے
وَیَجۡعَلُ
اور وہ ڈال دیتا ہے
الرِّجۡسَ
گندگی کو
عَلَی
اوپر
الَّذِیۡنَ
ان لوگوں کے
لَا یَعۡقِلُوۡنَ
جو نہیں سمجھتے
Translated by

Juna Garhi

And it is not for a soul to believe except by permission of Allah , and He will place defilement upon those who will not use reason.

حالانکہ کسی شخص کا ایمان لانا اللہ کے حکم کے بغیر ممکن نہیں ۔ اور اللہ تعالٰی بے عقل لوگوں پر گندگی ڈال دیتا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

کسی کے لئے یہ ممکن نہیں کہ وہ اللہ کے اذن کے بغیر ایمان لائے اور اللہ تو ان لوگوں پر گندگی ڈالتا ہے جو عقل سے کام نہیں لیتے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورکسی انسان کے لیے ممکن نہیں کہ وہ ایمان لائے مگراﷲ تعالیٰ کے اذن سے اوروہ اُن پرگندگی ڈال دیتا ہے جولوگ نہیں سمجھتے ۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And it is not for any one that he believes except with the will of Allah. And He makes filth settle on those who do not understand.

اور کسی سے نہیں ہوسکتا کہ ایمان لائے مگر اللہ کے حکم سے، اور وہ ڈالتا ہے گندگی ان پر جو نہیں سوچتے۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

کسی جان کے لیے ممکن نہیں ہے کہ وہ ایمان لائے مگر اللہ کے اذن سے اور وہ گندگی مسلط کردیتا ہے ان لوگوں پر جو عقل سے کام نہیں لیتے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

No one can believe except by Allah's leave, and Allah lays abomination on those who do not use their understanding. and conduct.

کوئی متنفس اللہ کے اذن کے بغیر ایمان نہیں لاسکتا ، 103 اور اللہ کا طریقہ یہ ہے کہ جو لوگ عقل سے کام نہیں لیتے وہ ان پر گندگی ڈال دیتا ہے ۔ 104

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور کسی بھی شخص کے لیے یہ ممکن نہیں ہے کہ وہ اللہ کی اجازت کے بغیر مومن بن جائے ، اور جو لوگ عقل سے کام نہیں لیتے ، اللہ ان پر گندگی مسلط کردیتا ہے ۔ ( ٤١ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور کوئی شخص اللہ کے بحکم ایمان نہیں لاسکتا 9 اور اللہ انہی لوگوں پر شرک اور کفر کی گندگی ڈالتا ہے جو عقل سے کام نہیں لیتے 10

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور کسی شخص کا اللہ کے حکم کے بغیر ایمان لانا ممکن نہیں اور بےعقل لوگوں پر وہ (کفر کی) گندگی ڈالتے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

حالانکہ اللہ کی اجازت کے بغیر کسی شخص کا ایمان ممکن ہی نہیں ہے اور اللہ کا طریقہ تو یہ ہے کہ جو لوگ عقل سے کام نہیں لیتے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

حالانکہ کسی شخص کو قدرت نہیں ہے کہ خدا کے حکم کے بغیر ایمان لائے۔ اور جو لوگ بےعقل ہیں ان پر وہ (کفر وذلت کی) نجاست ڈالتا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

It is not for any soul that it should believe save with Allah's will, and He layeth the abomination upon those who reflect not.

اور کسی شخص کو (یہ قدرت حاصل) نہیں کہ وہ ایمان لے آئے بجز اللہ کی مشیت کے ۔ وہ گندگی (کفر کی) واقع کراتا ہے انہی لوگوں پر جو عقل سے کام ہی نہیں لیتے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور کسی شخص کیلئے ممکن نہیں کہ وہ ایمان لاسکے مگر اللہ کے اذن سے اور وہ گندگی لاد دیا کرتا ہے ان لوگوں پر جو عقل سے کام نہیں لیتے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور کسی ( بھی ) شخص کا ایمان لانا اﷲ ( تعالیٰ ) کی توفیق کے بغیر ممکن ہی نہیں ۔ اور اﷲ ( تعالیٰ ) ( کفر کی ) گندگی انہی پر ڈالتے ہیں جو عقل نہیں رکھتے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

حالانکہ کسی کو قدرت نہیں ہے کہ اللہ کے حکم کے بغیر ایمان لائے اور جو لوگ بےعقل ہیں ان پر وہ کفر و ذلت کی نجاست ڈالتا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور کسی شخص کے بس میں نہیں کہ وہ ایمان لے آئے مگر ان کے اذن سے، اور اللہ ڈال دیتا ہے گندگی (کفر و شرک اور الحادو بےدینی کی) ان لوگوں پر جو عقل سے کام نہیں لیتے

Translated by

Noor ul Amin

اور کوئی شخص اللہ کی مرضی کے بغیر ایمان نہیں لاسکتااورا للہ توان لوگوں پر گندگی ڈالتا ہےجو عقل سے کام نہیں لیتے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور کسی جان کی قدرت نہیں کہ ایمان لے آئے مگر اللہ کے حکم سے ( ف۲۱۰ ) اور عذاب ان پر ڈالنا ہے جنہیں عقل نہیں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور کسی شخص کو ( اَز خود یہ ) قدرت نہیں کہ وہ بغیر اِذنِ الٰہی کے ایمان لے آئے ۔ وہ ( یعنی اللہ تعالی ) کفر کی گندگی انہی لوگوں پر ڈالتا ہے جو ( حق کو سمجھنے کے لئے ) عقل سے کام نہیں لیتے

Translated by

Hussain Najfi

کوئی بھی متنفس ایسا نہیں ہے جو اللہ کے اذن کے بغیر ایمان لے آئے اور اللہ ان لوگوں پر ( کفر و شرک ) کی نجاست ڈال دیتا ہے جو عقل سے کام نہیں لیتے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

No soul can believe, except by the will of Allah, and He will place doubt (or obscurity) on those who will not understand.

Translated by

Muhammad Sarwar

No one can have faith without the permission of God. God will cast down filth on those who have no understanding.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

It is not for any person to believe, except by the leave of Allah, and He will put the Rijs on those who do not reason.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And it is not for a soul to believe except by Allah's permission; and He casts uncleanness on those who will not understand.

Translated by

William Pickthall

It is not for any soul to believe save by the permission of Allah. He hath set uncleanness upon those who have no sense.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और किसी शख़्स के लिए मुमकिन नहीं कि वे अल्लाह की इजाज़त के बग़ैर ईमान ला सके, और अल्लाह उन लोगों पर गंदगी डाल देता है जो अक़्ल से काम नहीं लेते।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

حالانکہ کس شخص کا ایمان لانا بدون خدا کے حکم (یعنی مشیت) کے ممکن نہیں اور اللہ تعالیٰ بےعقل لوگوں پر (کفر کی) گندگی واقع کردیتا ہے۔ (100)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور کسی شخص کے لیے ممکن نہیں ایمان لانا مگر اللہ کی اجازت سے اور وہ پلیدی ان لوگوں پر ڈالتا ہے جو نہیں سمجھتے۔ “ (١٠٠)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

کوئی متنفس اللہ کے اذن کے بغیر ایمان نہیں لاسکتا ، اور اللہ کا طریقہ یہ ہے کہ جو لوگ عقل سے کام نہیں لیتے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور کسی شخص سے یہ نہیں ہوسکتا کہ اللہ کے حکم کے بغیر ایمان لے آئے اور اللہ ان لوگوں پر گندگی واقع فرماتا ہے جو سمجھ نہیں رکھتے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور کسی سے نہیں ہوسکتا کہ ایمان لائے مگر اللہ کے حکم سے اور وہ ڈالتا ہے گندگی ان پر جو نہیں سوچتے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

حالانکہ کسی شخص کا ایمان لانا بغیر حکم خدا کے ممکن نہیں ہے اور اللہ تعالیٰ ان ہی لوگوں کو کفر کی گندگی میں مبتلا رکھتا ہے جو عقل سے صحیح کام نہیں لیتے