Surat Younus

Surah: 10

Verse: 62

سورة يونس

اَلَاۤ اِنَّ اَوۡلِیَآءَ اللّٰہِ لَا خَوۡفٌ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا ہُمۡ یَحۡزَنُوۡنَ ﴿ۚ ۖ۶۲﴾

Unquestionably, [for] the allies of Allah there will be no fear concerning them, nor will they grieve

یاد رکھو اللہ کے دوستوں پر نہ کوئی اندیشہ ہے اور نہ وہ غمگین ہوتے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اَلَاۤ
خبردار
اِنَّ
بیشک
اَوۡلِیَآءَ
دوست
اللّٰہِ
اللہ کے
لَاخَوۡفٌ
نہ کوئی خوف ہو گا
عَلَیۡہِمۡ
ان پر
وَلَا
اور نہ
ہُمۡ
وہ
یَحۡزَنُوۡنَ
وہ غمگین ہوں گے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اَلَاۤ
سن لو
اِنَّ
بلاشبہ
اَوۡلِیَآءَ
دوست
اللّٰہِ
اللہ تعالیٰ کے
لَاخَوۡفٌ
نہ خوف ہے
عَلَیۡہِمۡ
ان پر
وَلَا
اور نہ ہی
ہُمۡ
وہ
یَحۡزَنُوۡنَ
غمگین ہوں گے
Translated by

Juna Garhi

Unquestionably, [for] the allies of Allah there will be no fear concerning them, nor will they grieve

یاد رکھو اللہ کے دوستوں پر نہ کوئی اندیشہ ہے اور نہ وہ غمگین ہوتے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

سن لو ! جو اللہ کے دوست ہیں انھیں نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

سن لو! بلاشبہ اﷲ تعالیٰ کے دوستوں پرنہ خوف ہے اورنہ ہی وہ غمگین ہوں گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Listen, the friends of Allah shall have no fear nor shall they grieve

یاد رکھو جو لوگ اللہ کے دوست ہیں نہ ڈر ہے ان پر اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

آگاہ ہوجاؤ ! اللہ کے دوستوں پر نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Oh, surely the friends of Allah have nothing to fear, nor shall they grieve -

سنو! جو اللہ کے دوست ہیں ، جو ایمان لائے اور جنہوں نے تقوٰی کا رویّہ اختیار کیا ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یا درکھو کہ جو اللہ کے دوست ہیں ان کو نہ کوئی خوف ہوگا نہ وہ غمگین ہوں گے ۔ ( ٢٨ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

سن رکھو جو لوگ اللہ کے ولی (دوست) ہیں نہ ان کو ڈر ہوگا نہ غم 5

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جان لو ! بیشک جو اللہ کے دوست ہیں انہیں نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ وہ افسوس کریں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

سنو ! بیشک جو لوگ اللہ کے دوست ہیں نہ ان پر خوف ہوگا نہ وہ رنجیدہ ہوں گے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

سن رکھو کہ جو خدا کے دوست ہیں ان کو نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Lo! verily the friends of Allah! no fear shall come upon them nor shall they grieve.

سنو سنو ! اللہ کی دوستوں پر قطعا نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

سن لو کہ اللہ کے دوستوں کیلئے نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

سن لو! بلاشبہ جو اﷲ ( تعالیٰ ) کے دوست ہیں ان پر نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

سن لو ! کہ جو اللہ کے دوست ہیں ان کو نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

آگاہ رہو کہ اللہ کے دوستوں پر نہ کوئی خوف ہوتا ہے، اور نہ ہی وہ غمگین ہوتے ہیں،

Translated by

Noor ul Amin

61 ) ) سن لو!جواللہ کے دوست ہیں انہیں نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

سن لو بیشک اللہ کے ولیوں پر نہ کچھ خوف ہے نہ کچھ غم ( ف۱٤٦ )

Translated by

Tahir ul Qadri

خبردار! بیشک اولیاء اللہ پر نہ کوئی خوف ہے اورنہ وہ رنجیدہ و غمگین ہوں گے

Translated by

Hussain Najfi

آگاہ ہو کہ جو اللہ کے دوست ہیں ان کے لئے نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Behold! verily on the friends of Allah there is no fear, nor shall they grieve;

Translated by

Muhammad Sarwar

The friends of God will certainly have nothing to fear, nor will they be grieved.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Behold! The Awliya' of Allah, no fear shall come upon them nor shall they grieve.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Now surely the friends of Allah-- they shall have no fear nor shall they grieve.

Translated by

William Pickthall

Lo! verily the friends of Allah are (those) on whom fear (cometh) not, nor do they grieve?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

सुन लो! अल्लाह के दोस्तों के लिए न कोई ख़ौफ़ होगा और न वे ग़मगीन होंगे।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

یاد رکھو اللہ کے دوستو پر نہ کوئی اندیشہ (ناک واقعہ پڑنے والا) ہے اور نہ وہ (کسی مطلوب کے فوت ہونے پر) مغموم ہوتے ہیں (3) وہ اللہ کے دوست ہیں۔ (62)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” سن لو ! یقیناً اللہ کے دوستوں پر، نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔ “ (٦٢) ”

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

سنو ! جو اللہ کے دوست ہیں ، ان کے لئے کسی خوف اور رنج کا موقع نہیں ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

خبردار بلاشبہ جو اولیاء اللہ ہیں ان پر کوئی خوف نہیں اور نہ وہ رنجیدہ ہوں گے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

یاد رکھو جو لوگ اللہ کے دوست ہیں نہ ڈر ہے ان پر اور نہ وہ غمگین ہوں گے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

سن رکھو جو لوگ خدا کے دوست ہیں ان پر نہ کسی قسم کا خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔