Surat ul Qariya
Surah: 101
Verse: 8
سورة القارعة
وَ اَمَّا مَنۡ خَفَّتۡ مَوَازِیۡنُہٗ ۙ﴿۸﴾
But as for one whose scales are light,
اور جس کے پلڑے ہلکے ہونگے ۔
وَ اَمَّا مَنۡ خَفَّتۡ مَوَازِیۡنُہٗ ۙ﴿۸﴾
But as for one whose scales are light,
اور جس کے پلڑے ہلکے ہونگے ۔
وَاَمَّا
اور رہا
|
مَنۡ
وہ جو
|
خَفَّتۡ
ہلکے ہوئے
|
مَوَازِیۡنُہٗ
پلڑے اس کے
|
وَاَمَّا
اور لیکن
|
مَنۡ
جس شخص کے
|
خَفَّتۡ
ہلکے ہوں گے
|
مَوَازِیۡنُہٗ
پلڑے اس کے
|
but he whose scales weigh lighter,
اور جس کے پلڑے ہلکے ہوں گے4
And as for him whose balances are light,
اور جس کسی کا پلہ ہلکا نکلے گا
اور جس شخص کا پلہ (ایمان کا) ہلکا ہوگا (6) (یعنی وہ کافر ہوگا) ۔