Surat ul Humaza
Surah: 104
Verse: 4
سورة الهمزة
کَلَّا لَیُنۡۢبَذَنَّ فِی الۡحُطَمَۃِ ۫﴿ۖ۴﴾
No! He will surely be thrown into the Crusher.
ہرگز نہیں یہ تو ضرور توڑ پھوڑ دینے والی آگ میں پھینک دیا جائے گا ۔
کَلَّا لَیُنۡۢبَذَنَّ فِی الۡحُطَمَۃِ ۫﴿ۖ۴﴾
No! He will surely be thrown into the Crusher.
ہرگز نہیں یہ تو ضرور توڑ پھوڑ دینے والی آگ میں پھینک دیا جائے گا ۔
کَلَّا
ہرگز نہیں
|
لَیُنۡۢبَذَنَّ
البتہ وہ ضرور ڈالا جائے گا
|
فِی الۡحُطَمَۃِ
حطمہ میں
|
کَلَّا
ہرگز نہیں!
|
لَیُنۡۢبَذَنَّ
یقیناً وہ ضرور پھینک دیا جائے گا
|
فِی الۡحُطَمَۃِ
توڑ پھوڑ کر رکھ دینے والی میں
|
No! He will surely be thrown into the Crusher.
ہرگز نہیں یہ تو ضرور توڑ پھوڑ دینے والی آگ میں پھینک دیا جائے گا ۔
ہرگز نہیں وہ یقینا چکنا چور کردینے والی میں پھینک دیا جائے گا
ہرگز نہیں! وہ توڑپھوڑکررکھ دینے والی میں ضرور پھینک دیاجائے گا۔
Never! He will certainly be thrown into the Crusher.
کوئی نہیں وہ پھینکا جائے گا اس روندنے والی میں
Nay, he shall be thrown into the Crusher.
ہرگز نہیں ، وہ شخص تو چکنا چور کر دینے والی 4 جگہ میں پھینک دیا جائے گا ۔ 5
ہرگز نہیں ! اس کو تو ایسی جگہ میں پھینکا جائے گا جو چورا چورا کرنے والی ہے ۔
By no means! He shall surely be cast into the Crushing Fire.
ہاں ہاں وہ ضرور توڑنے پھوڑنے والی آگ میں جھونکا جائے گا
ہرگز نہیں اسے ضرور بالضرور پھینکا جائے گا چکنا چور کردینے والی (دوزخ کی) اس (نہایت ہی ہولناک) آگ میں
ہرگز نہیں! وہ ضرور حطمہ ( یعنی چورا چورا کر دینے والی آگ ) میں پھینک دیا جائے گا
By no means! He will be sure to be thrown into That which Breaks to Pieces,
Nay! he shall most certainly be hurled into the crushing disaster,
ہرگز نہیں (رہے گا پھر آگے اس ویل کی تفسیر ہے) کہ والله وہ شخص ایسی آگ میں ڈالا جائے گا جس میں جو کچھ پڑے وہ اس کو توڑ پھوڑ دے۔
ہرگز نہیں ، وہ شخص تو چکنا چور کردینے والی جگہ میں پھینک دیا جائے گا
ہرگز نہیں، وہ ضرور ضرور بھروسہ بنانے والی چیز میں ڈال دیا جائے گا