Surat ul Quraish
Surah: 106
Verse: 3
سورة قريش
فَلۡیَعۡبُدُوۡا رَبَّ ہٰذَا الۡبَیۡتِ ۙ﴿۳﴾
Let them worship the Lord of this House,
پس انہیں چاہیے کہ اسی گھر کے رب کی عبادت کرتے رہیں ۔
فَلۡیَعۡبُدُوۡا رَبَّ ہٰذَا الۡبَیۡتِ ۙ﴿۳﴾
Let them worship the Lord of this House,
پس انہیں چاہیے کہ اسی گھر کے رب کی عبادت کرتے رہیں ۔
|
فَلۡیَعۡبُدُوۡا
پس چاہیے کہ وہ عبادت کریں
|
رَبَّ
رب کی
|
ہٰذَا
اس
|
الۡبَیۡتِ
گھر کے
|
|
فَلۡیَعۡبُدُوۡا
توان پر لازم ہے کہ وہ عبادت کریں
|
رَبَّ
رب کی
|
ہٰذَا
اس
|
الۡبَیۡتِ
گھر کے
|
Let them worship the Lord of this House,
پس انہیں چاہیے کہ اسی گھر کے رب کی عبادت کرتے رہیں ۔
لہٰذا انہیں چاہیے کہ اس گھر (کعبہ) کے مالک کی (ہی) عبادت کریں
they must worship the Lord of this House,
تو چاہئے کہ بندگی کریں اس گھر کے رب کی
therefore, let them worship the Lord of this House;
لہذا ان کو چاہیے کہ اس گھر کے رب کی عبادت کریں 3
تو انکو چاہیے کہ (مکہ میں اطمینان سے رہیں اور اس گھر کے مالک کو پوجتے رہیں
لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں
Let them worship the Lord of this House,
کہ اس خانہ (کعبہ) کے مالک کی عبادت کریں ۔
لوگوں کو چاہیے کہ اس نعمت کے شکر میں اس گھر کے مالک کی عبادت کریں
تو (اس کے شکر میں) ان کو چاہیے کہ یہ (صدق دل سے) بندگی کریں اس گھر کے رب کی
پس انہیں چاہئے کہ اس گھر ( خانہ کعبہ ) کے رب کی عبادت کریں ( تاکہ اس کی شکر گزاری ہو )
تو (اس نعمت کے شکریہ میں) انکو چاہیے کہ اس خانہ (کعبہ) کے مالک کی عبادت کریں۔