Surat ul Kausar
Surah: 108
Verse: 1
سورة الکوثر
اِنَّاۤ اَعۡطَیۡنٰکَ الۡکَوۡثَرَ ؕ﴿۱﴾
Indeed, We have granted you, [O Muhammad], al-Kawthar.
یقیناً ہم نے تجھے ( حوض ) کوثر ( اور بہت کچھ ) دیا ہے ۔

(0 Prophet,) surely We have given to you Al-Kauthar (a river in Paradize).
بیشک ہم نے دی تجھ کو کوثر
(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) ہم نے آپ کو خیر کثیر عطا کیا۔
(O Prophet), We have surely bestowed upon you good in abundance.
﴿اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ﴾ ہم نے تمہیں کوثر عطا کر دیا ۔ 1
۔ ( اے پیغمبر ) یقین جانو ہم نے تمہیں کوثر عطا کردی ہے ۔ ( ١ )
(اے حبیب (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بیشک ہم نے آپ کو کوثر عطا فرمائی
بیشک ہم نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کوثر (خیر کثیر) عطا کیا
Verily We! We have given thee Kauthar.
ہم نے آپ کو خیر کثیر عطا کی ہے ۔
بیشک ہم نے عطا کردیا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو (اے پیغمبر ! ) کوثر
( اے نبی ) بیشک ہم نے آپ کو جنت میں نہر اور خیرکثیر ( یعنی قرآن وحکمت ، نبوت ، دین حق اور رشد و ہدایت ) عطا کیا
بیشک ہم نے آپ کو کوثر (ایک حوض کا نام ہے اور ہر خیر کثیر بھی اس میں داخل ہے) عطا فرمائی ہے۔ (2)