Surat Hood
Surah: 11
Verse: 68
سورة هود
کَاَنۡ لَّمۡ یَغۡنَوۡا فِیۡہَا ؕ اَلَاۤ اِنَّ ثَمُوۡدَا۠ کَفَرُوۡا رَبَّہُمۡ ؕ اَلَا بُعۡدًا لِّثَمُوۡدَ ﴿٪۶۸﴾ 6
As if they had never prospered therein. Unquestionably, Thamud denied their Lord; then, away with Thamud.
ایسے کہ گویا وہ وہاں کبھی آباد ہی نہ تھے آگاہ رہو کہ قوم ثمود نے اپنے رب سے کفر کیا ۔ سن لو ان ثمودیوں پر پھٹکار ہے ۔