Surat un Nasar
Surah: 110
Verse: 1
سورة النصر
اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰہِ وَ الۡفَتۡحُ ۙ﴿۱﴾
When the victory of Allah has come and the conquest,
جب اللہ کی مدد اور فتح آ جائے ۔
اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰہِ وَ الۡفَتۡحُ ۙ﴿۱﴾
When the victory of Allah has come and the conquest,
جب اللہ کی مدد اور فتح آ جائے ۔
اِذَا
جب
|
جَآءَ
آ جائے
|
نَصۡرُ
مدد
|
اللّٰہِ
اللہ کی
|
وَالۡفَتۡحُ
اور فتح
|
اِذَا
جب
|
جَآءَ
آجائے
|
نَصۡرُ
مدد
|
اللّٰہِ
اللہ تعالیٰ کی
|
وَالۡفَتۡحُ
اور فتح
|
When the victory of Allah has come and the conquest,
جب اللہ کی مدد اور فتح آ جائے ۔
When there comes Allah&s help and the Victory,
جب پہنچ چکے مدد اللہ کی
When the help comes from Allah, and victory (is granted),
جب اللہ کی مدد آجائے اور فتح نصیب ہو جائے 1
When there cometh the succour of Allah and the victory,
جب اللہ کی مدد اور فتح آپہنچے
اے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب خدا کی مدد اور (مکہ کی) فتح (مع اپنے آثار کے) آپہنچے (یعنی واقع ہوجائے) ۔ (1)