Surat ul Tabbatt
Surah: 111
Verse: 1
سورة التبت
تَبَّتۡ یَدَاۤ اَبِیۡ لَہَبٍ وَّ تَبَّ ؕ﴿۱﴾
May the hands of Abu Lahab be ruined, and ruined is he.
ابو لہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وہ ( خود ) ہلاک ہوگیا ۔
تَبَّتۡ یَدَاۤ اَبِیۡ لَہَبٍ وَّ تَبَّ ؕ﴿۱﴾
May the hands of Abu Lahab be ruined, and ruined is he.
ابو لہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وہ ( خود ) ہلاک ہوگیا ۔
تَبَّتۡ
ٹوٹ گئے
|
یَدَاۤ
دونوں ہاتھ
|
اَبِیۡ لَہَبٍ
ابولہب کے
|
وَّتَبَّ
اور وہ ہلاک ہوا
|
تَبَّتۡ
ہلاک ہو جائیں
|
یَدَاۤ
دونوں ہاتھ
|
اَبِیۡ لَہَبٍ
ابو لہب کے
|
وَّتَبَّ
اور وہ ہلاک ہو گیا
|
May the hands of Abu Lahab be ruined, and ruined is he.
ابو لہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وہ ( خود ) ہلاک ہوگیا ۔
Perish the two hands of Abu Lahab, and perish he!
ٹوٹ گئے ہاتھ ابی لہب کے اور ٹوٹ گیا وہ آپ
Destroyed were the hands of Abu Lahab, and he lay utterly doomed.
ٹوٹ گئے ابولہب کے ہاتھ اور نامراد ہوگیا وہ ۔ 1
ہاتھ ابولہب کے برباد ہوں ، اور وہ خود برباد ہوچکا ہے ۔ ( ١ )
Perish the two hands of Abu Lahab, and perish he!
دو ہاتھ ٹوٹ گئے ابولہب کے اور وہ برباد ہوگیا ۔
ابولہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ جائیں اور وہ تباہ ہو جائے ( اس نے ہمارے حبیب پر ہاتھ اٹھانے کی کوشش کی ہے )