Surat ul Ikhlaas
Surah: 112
Verse: 1
سورة الإخلاص
قُلۡ ہُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ ۚ﴿۱﴾
Say, "He is Allah , [who is] One,
آپ کہہ دیجئے کہ وہ اللہ تعالٰی ایک ( ہی ) ہے ۔
قُلۡ ہُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ ۚ﴿۱﴾
Say, "He is Allah , [who is] One,
آپ کہہ دیجئے کہ وہ اللہ تعالٰی ایک ( ہی ) ہے ۔
Say, "He is Allah , [who is] One,
آپ کہہ دیجئے کہ وہ اللہ تعالٰی ایک ( ہی ) ہے ۔
Say: “He is Allah, the One and Unique;
کہو ، 1 وہ اللہ ہے2 ، یکتا ۔ 3
کہہ دو : ( ١ ) بات یہ ہے کہ اللہ ہر لحاظ سے ایک ہے ۔ ( ٢ )
(اے پیغمبر) ان لوگوں سے جو خدا کا حال پوچھتے ہیں یوں کہہ دے وہ اللہ تعالیٰ ایک ہے
آپ ان لوگوں سے کہہ دیجیئے کہ وہ یعنی اللہ (اپنے کمال ذات اور صفات میں) ایک ہے۔ (3)