Surat ul Ikhlaas
Surah: 112
Verse: 3
سورة الإخلاص
لَمۡ یَلِدۡ ۬ ۙ وَ لَمۡ یُوۡلَدۡ ۙ﴿۳ ﴾
He neither begets nor is born,
نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وہ کسی سے پیدا ہوا ۔
لَمۡ یَلِدۡ ۬ ۙ وَ لَمۡ یُوۡلَدۡ ۙ﴿۳ ﴾
He neither begets nor is born,
نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وہ کسی سے پیدا ہوا ۔
لَمۡ یَلِدۡ
نہ اس نے (کسی کو )جنا
|
وَلَمۡ یُوۡلَدۡ
اور نہ وہ (کسی سے )جنا گیا
|
He neither begets nor is born,
نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وہ کسی سے پیدا ہوا ۔
He neither begot anyone, nor was begotten.
نہ کسی کو جنا نہ کسی سے جنا
He neither begot any nor was He begotten,
نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ۔ 5
نہ اس کی کوئی اولاد ہے ، اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے ۔ ( ٤ )
He begetteth not, nor Was He begotten.
نہ اس کے کوئی اولاد ہے نہ وہ کسی کی اولاد ہے ۔