The root of this word, its grammatical form, and every other place in the Quran where the same root is used - with each of those verses one click away.
اَلدِّرْھَمُ: چاندی کے ایک سکہ کا نام ہے اس کی جمع دَرَاھِمُ ہے۔ قرآن پاک میں ہے: (وَ شَرَوۡہُ بِثَمَنٍۭ بَخۡسٍ دَرَاہِمَ مَعۡدُوۡدَۃٍ ) (۱۲۔۲۰) اور اس کو تھوڑی سی قیمت(یعنی) معدودے چند درہموں پر بیچ ڈالا۔