Noun

صُوَاعَ

(the) cup

پیمانہ

Verb Form
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
---
---
---
---
---
---
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

اَلصُوَا عُ : اس بر تن کو کہتے ہیں جس میں کو ئی مشرو ب ڈال کر پیا جا تا ہے یا اس سے غلہ ما پ کر دیا جا تا ہے اسے صَا عٌ بھی کہتے ہیں ۔ اور یہ مذکر اور مؤ نث دو نوں طرح استعما ل ہو تا ہے ۔ چنانچہ قرآن پاک میں آیت : (نَفۡقِدُ صُوَاعَ الۡمَلِکِ) ( ۱۲۔۷۲) کہ با دشاہ (کے پا نی پینے ) کا پیمانہ کھو یا گیا ہے ۔ کے بعد (ثُمَّ اسۡتَخۡرَجَہَا) ( ۱۲۔۷۶) فر ما یا ہے ( یعنی ھا ضمیر مو نث اس کی طرف لو ٹ رہی ہے ) اور حدیث (1) : ((صَا عٌ مِّنْ بُرٍّ وَصَا عٌ مِّنْ شَعِیْرٍ)) میں صَا عٌ سے وہ چیز مرا د ہے جو اس سے ما پی جا تی ہے ۔ (یعنی ظرف بو ل کر مظروف مرا د لیا ہے بعض نے کہا ہے کہ کبھی ’’صَا عٌ ‘‘ کے معنی بطن ارض یعنی گڑھا کے آجا تے ہیں ۔ شا عر نے کہا ہے ۔(2) (الکا مل ) (۲۷۹) تکرو بِکفّی لَا عِبٍ فِیْ صَا عٍ جیسا کہ کھیلنے وا لا اپنے ہا تھو ں سے تیزی کے سا تھ گو لی کو گڑھے میں ڈال دیتا ہے ۔ بعض نے کہا ہے کہ شعر میں صا ع کے معنی چو گا ن کے ہیں جس سے گیند کھیلی جا تی ہے ۔ تَصَوَّ وَ النَّبْتُ پو دا ہو ا سے ہلا اور لہلہا یا ۔ تَصَوَّ عَ الشَّعْرُ: بال پرا گندہ ہو گئے محا ورہ ہے : اَلْکَمِیُّ یَصُوْ عُ اَقْرَانَہٗ : کہ بہا در اپنے ہمسروں کو منتشر کر دیتا ہے ۔ آیت کریمہ: (صُوَا عَ الْمَلِکِ ) میں ایک قرأ ت صَوْ غُ الْمَلِکِ بھی ہے کیو نکہ وہ صاع سو نے سے ڈھا ل کر بنا یا گیا تھا ۔

Lemma/Derivative

1 Results
صُواع