Surat ur Raad

Surah: 13

Verse: 29

سورة الرعد

اَلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ طُوۡبٰی لَہُمۡ وَ حُسۡنُ مَاٰبٍ ﴿۲۹﴾

Those who have believed and done righteous deeds - a good state is theirs and a good return.

جو لوگ ایمان لائے اور جنہوں نے نیک کام بھی کئے ان کے لئے خوشحالی ہے اور بہترین ٹھکانا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اَلَّذِیۡنَ
وہ لوگ جو
اٰمَنُوۡا
ایمان لائے
وَعَمِلُوا
اور انہوں نے عمل کئے
الصّٰلِحٰتِ
نیک
طُوۡبٰی
خوش حالی ہے
لَہُمۡ
ان کےلیے
وَحُسۡنُ
اور عمدہ
مَاٰبٍ
ٹھکانہ
Word by Word by

Nighat Hashmi

اَلَّذِیۡنَ
جو لوگ
اٰمَنُوۡا
ایمان لائے
وَعَمِلُوا
اور انہوں نے عمل کیے
الصّٰلِحٰتِ
نیک
طُوۡبٰی
راحت و فر حت ہے
لَہُمۡ
ان کے لیے
وَحُسۡنُ
اور اچھا
مَاٰبٍ
ٹھکانہ
Translated by

Juna Garhi

Those who have believed and done righteous deeds - a good state is theirs and a good return.

جو لوگ ایمان لائے اور جنہوں نے نیک کام بھی کئے ان کے لئے خوشحالی ہے اور بہترین ٹھکانا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کیئے ان کے لئے خوشحالی بھی ہے اور عمدہ ٹھکانا بھی

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کیے ،ان کے لیے راحت وفرحت ہے اور اچھا ٹھکانہ ہے

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Those who believe and do good deeds, for them there is the bliss and a good place to return.

جو لوگ ایمان لائے اور کام کئے اچھے، خوشحالی ہے ان کے واسطے اور اچھا ٹھکانا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کیے ان کے لیے مبارک باد ہے اور لوٹنے کا بہت اچھا مقام ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

So those who believe (in the message of the Truth) and do good are destined for happiness and a blissful end.

پھر جن لوگوں نے دعوت حق کو مانا اور نیک عمل کیے وہ خوش نصیب ہیں اور ان کے لیے اچھا انجام ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

۔ ( غرض ) جو لوگ ایمان لائے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں ، ان کے حصے میں خوش حالی بھی ہے اور بہترین انجام بھی ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کئے ان کو (آخرت میں) خوشی مبارک باد 2 اور اچھا ٹھکانا ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کیے ، ان کے لئے خوش حالی ہے اور نیک انجام ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے عمل صالح کئے وہ خوش نصیب ہیں اور ان کا انجام بھی بہتر ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کئے ان کے لیے خوشحالی اور عمدہ ٹھکانہ ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Those who believe and work righteous works, for them is bliss and a happy resort.

خوب سن لو کہ اللہ کے ذکر سے دلوں کو اطمینان ہو ہی جاتا ہے ۔ جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کئے ان کے لئے خوشحالی اور خوش انجامی ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

جو لوگ ایمان لائے اور جنہوں نے اچھے عمل کیے ، ان کیلئے خوشخبری ہے اور اچھا ٹھکانا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

جو لوگ ایمان لائے اور اچھے عمل کیے ان کے لیے خوشحالی اور اچھا انجام ہے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کیے ان کے لیے خوش حالی اور عمدہ ٹھکانا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

غرض جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک کام بھی کئے تو ان کے لئے بڑی خوشخبری بھی ہے، اور عمدہ ٹھکانا بھی،

Translated by

Noor ul Amin

جوایمان لائے اور نیک عمل کئے ان کے لئے خوشحالی بھی ہے اور عمدہ ٹھکانہ بھی

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

وہ جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے ان کو خوشی ہے اور اچھا انجام ( ف۷۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کے لئے ( آخرت میں ) عیش و مسرت ہے اور عمدہ ٹھکانا ہے

Translated by

Hussain Najfi

جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کئے ان کے لئے خوش حالی اور خوش انجامی ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"For those who believe and work righteousness, is (every) blessedness, and a beautiful place of (final) return."

Translated by

Muhammad Sarwar

The righteously striving believers will receive abundant blessings and the best eternal dwelling.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Those who believed, and work righteousness, Tuba is for them and a beautiful place of (final) return.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

(As for) those who believe and do good, a good final state shall be theirs and a goodly return.

Translated by

William Pickthall

Those who believe and do right: Joy is for them, and bliss (their) journey's end.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जो लोग ईमान लाए और जिन्होंने अच्छे काम किए उनके लिए ख़ुश-ख़बरी है और अच्छा ठिकाना है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کئے ان کے لیے خوشحالی اور نیک انجامی ہے۔ (3) (29)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

’ جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک اعمال کیے ان کے لیے خوشحالی اور اچھا ٹھکانا ہے۔ “ (٢٩)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

خبردار رہو ! اللہ کی یاد ہی وہ چیز ہے جس سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوا کرتا ہے۔ پھر جن لوگوں نے دعوت حق کو مانا اور نیک عمل کئے وہ خوش نصیب ہیں اور ان کے لئے اچھا انجام ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کئے ان کیلئے خوشحالی ہے اور اچھا ٹھکانہ ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جو لوگ ایمان لائے اور کام کیے اچھے خوشحالی ہے ان کے واسطے اور اچھا ٹھکانا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کے لئے خوش حالی ہے اور ان کے لئے اچھا ٹھکانہ ہے