Surat Ibrahim

Surah: 14

Verse: 28

سورة إبراهيم

اَلَمۡ تَرَ اِلَی الَّذِیۡنَ بَدَّلُوۡا نِعۡمَتَ اللّٰہِ کُفۡرًا وَّ اَحَلُّوۡا قَوۡمَہُمۡ دَارَ الۡبَوَارِ ﴿ۙ۲۸﴾

Have you not considered those who exchanged the favor of Allah for disbelief and settled their people [in] the home of ruin?

کیا آپ نے ان کی طرف نظر نہیں ڈالی جنہوں نے اللہ کی نعمت کے بدلے ناشکری کی اور اپنی قوم کو ہلاکت کے گھر میں لا اتارا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اَلَمۡ
کیا نہیں
تَرَ
آپ نے دیکھا
اِلَی الَّذِیۡنَ
طرف ان کے جنہوں نے
بَدَّلُوۡا
بدل ڈالا
نِعۡمَتَ
نعمت کو
اللّٰہِ
اللہ کی
کُفۡرًا
کفر / نا شکری سے
وَّاَحَلُّوۡا
اور انہوں نے لا اتارا
قَوۡمَہُمۡ
اپنی قوم کو
دَارَ
گھر میں
الۡبَوَارِ
ہلاکت کے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اَلَمۡ
کیا نہیں
تَرَ
آپ نے دیکھا
اِلَی
طرف
الَّذِیۡنَ
ان لوگوں کی جنہوں نے
بَدَّلُوۡا
بدل دیا
نِعۡمَتَ
نعمت کو
اللّٰہِ
اللہ تعالیٰ کی
کُفۡرًا
نا شکری سے
وَّاَحَلُّوۡا
اور اتاردیا انہوں نے
قَوۡمَہُمۡ
اپنی قوم کو
دَارَ الۡبَوَارِ
ہلاکت کے گھر میں
Translated by

Juna Garhi

Have you not considered those who exchanged the favor of Allah for disbelief and settled their people [in] the home of ruin?

کیا آپ نے ان کی طرف نظر نہیں ڈالی جنہوں نے اللہ کی نعمت کے بدلے ناشکری کی اور اپنی قوم کو ہلاکت کے گھر میں لا اتارا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

کیا آپ نے ان لوگوں کی حالت پر غور نہیں کیا جنہوں نے اللہ کی نعمت (ایمان) کو کفر سے بدل ڈالا اور اپنی قوم کو ہلاکت کے گھر جا اتارا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

کیاآپ نے نہیں دیکھا اُن لوگوں کی جنہوں نے اﷲ تعالیٰ کی نعمت کو ناشکری سے بدل دیااوراپنی قوم کوہلاکت کے گھر میں اتاردیا؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Have you not seen those who changed the favour of Allah with disbelief and landed their people in the house of destruction,

تو نے نہ دیکھا ان کو جنہوں نے بدلہ کیا اللہ کے احسان کا ناشکری اور اتارا اپنی قوم کو تباہی کے گھر میں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

کیا تم نے غور نہیں کیا ان لوگوں کے حال پر جنہوں نے اللہ کی نعمت کو بدل دیا کفر سے اور انہوں نے اپنی قوم کو لا اتارا تباہی کے گھر میں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Did you not see those who have exchanged Allah's favour with ingratitude to Him, causing their people to be cast in the abode of utter perdition

تم نے دیکھا ان لوگوں کو جنہوں نے اللہ کی نعمت پائی اور اسے کفرانِ نعمت سے بدل ڈالا اور ﴿اپنے ساتھ ﴾ اپنی قوم کو بھی ہلاکت کے گھر میں جھونک دیا ۔ ۔ ۔ ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنہوں نے اللہ کی نعمت کو کفر سے بدل ڈالا ، اور اپنی قوم کو تباہی کے گھر میں لا اتار ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(اے پیغمبر) کیا تو نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا وہ ان کے حال پر نظر نہیں کی جنہوں نے اللہ کے احسان کے بدل ناشکری کی اور نتیجہ یہ ہوا کہ 6 اپنی قوم کو تباہی کے گھر میں نے جاتا رہا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

کیا آپ نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنہوں نے اللہ کی نعمت کو (شکر بجا لانے کی بجائے) کفر سے بدل دیا اور انہوں نے اپنی قوم کو ہلاکت کے گھر میں پہنچا دیا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

کیا آپ نے ان لوگوں کو دیکھا ہے جنہوں نے اللہ کی نعمت کو ناشکری سے بدل دیا اور اپنی قوم کو تباہی کے اس گھر میں پہنچا دیا

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنہوں نے خدا کے احسان کو ناشکری سے بدل دیا۔ اور اپنی قوم کو تباہی کے گھر میں اتارا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Beholdest thou not those who returned the favour of Allah with infidelity and caused their people to alight in the dwelling of perdition:

کیا آپ نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنہوں نے اللہ کی نعمتوں کے معاوضہ میں کفر کیا اور اپنی قوم کو ہلاکت کے گھر یعنی جن ہم میں لااتارا

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کیا تم نے ان لوگوں کے حال پر غور نہیں کیا جنہوں نے اللہ کی نعمت کے عوض میں کفر کیا اور اپنی قوم کو ہلاکت کے گھرمیں لا اتارا ۔

Translated by

Mufti Naeem

کیا آپ نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنہوں نے اللہ ( تعالیٰ ) کی نعمت کو کفر سے بدل ڈالا اور اپنی قوم کو تباہی کے گھر میں اتارڈالا ( یعنی ) جہنم ( میں ) اس میں وہ داخل ہوں گے اور وہ ٹھہرنے کے لیے ( نہایت ) بری جگہ ہے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

کیا تم نے ان کو نہیں دیکھا جنہوں نے اللہ کے احسان کو ناشکری میں بدل دیا۔ اور اپنی قوم کو تباہی کے گھر اتارا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنہوں نے بدل دیا اللہ کی نعمت کو کفر (و ناشکری) سے، اور انہوں نے اتار دیا اپنی قوم کو ہلاکت (و تباہی) کے گھر میں

Translated by

Noor ul Amin

کیا آپ نے ان لوگوں کی حالت پر غور کیا جنہوں نے اللہ کی نعمتوں کے بدلے میں ناشکری کی اور اپنی قوم کو تباہی کے گھر تک پہنچادیا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کیا تم نے انھیں نہ دیکھا جنہوں نے اللہ کی نعمت ناشکری سے بدل دی ( ف۷۲ ) اور اپنی قوم کو تباہی کے گھر لا اتار ،

Translated by

Tahir ul Qadri

کیا آپ نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنہوں نے اللہ کی نعمتِ ( ایمان ) کو کفر سے بدل ڈالا اور انہوں نے اپنی قوم کو تباہی کے گھر میں اتار دیا

Translated by

Hussain Najfi

کیا تم نے ان لوگوں کی طرف نہیں دیکھا جنہوں نے اللہ کی عطا کردہ نعمت کو کفرانِ نعمت سے بدل دیا اور اپنی قوم کو ہلاکت کے گھر میں یعنی دوزخ میں جا اتارا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Hast thou not turned thy vision to those who have changed the favour of Allah. Into blasphemy and caused their people to descend to the House of Perdition?-

Translated by

Muhammad Sarwar

Have you not seen those who changed the Word of God through disbelief and led their people to destruction?

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Have you not seen those who have changed the blessings of Allah into disbelief (by denying Prophet Muhammad and his Message of Islam), and caused their people to dwell in the house of destruction

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Have you not seen those who have changed Allah's favor for ungratefulness and made their people to alight into the abode of perdition

Translated by

William Pickthall

Hast thou not seen those who gave the grace of Allah in exchange for thanklessness and led their people down to the Abode of Loss,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

क्या आपने उन लोगों को नहीं देखा जिन्होंने अल्लाह की नेमत के बदले कुफ़्र किया और जिन्होंने अपनी क़ौम को हलाकत के घर जहन्नम में पहुँचा दिया।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

کیا آپ نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنہوں نے بجائے نعمت الہٰی کے کفر کیا (6) اور جنہوں نے اپنی قوم کو ہلاکت کے گھر یعنی جہنم میں پہنچا دیا۔ (28)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” کیا آپ نے نہیں دیکھا ان لوگوں کی طرف جنہوں نے اللہ کی نعمت کو نا شکری سے بدل دیا اور اپنی قوم کو ہلاکت کے گھر میں ڈال دیا۔ “ (٢٨) ”

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

تم نے دیکھا ان لوگوں کو جنہوں نے اللہ کی نعمت پائی اور اسے کفران نعمت سے بدل ڈالا اور (اپنے ساتھ ) اپنی قوم کو بھی ہلاکت کے گھر میں جھونک دیا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

کیا آپ نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنہوں نے اللہ کی نعمت کو ناشکری سے بدل دیا اور اپنی قوم کو ہلاکت کے گھر

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

تو نے نہ دیکھا ان کو جنہوں نے بدلہ کیا اللہ کے احسان کا ناشکری اور اتارا اپنی قوم کو تباہی کے گھر میں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اے پیغمبر کیا آپ نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنہوں نے اللہ کے احسانات کا بدلہ نا شکری سے دیا اور اپنی قوم کو انہوں نے تباہی کے گھر جا اتارا ،