Surat ul Hijir

Surah: 15

Verse: 25

سورة الحجر

وَ اِنَّ رَبَّکَ ہُوَ یَحۡشُرُہُمۡ ؕ اِنَّہٗ حَکِیۡمٌ عَلِیۡمٌ ﴿۲۵﴾٪  2

And indeed, your Lord will gather them; indeed, He is Wise and Knowing.

آپ کا رب سب لوگوں کو جمع کرے گا یقیناً وہ بڑی حکمتوں والا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاِنَّ
اور بیشک
رَبَّکَ
رب آپ کا
ہُوَ
وہ
یَحۡشُرُہُمۡ
وہ اکٹھا کرے گا انہیں
اِنَّہٗ
بیشک وہی ہے
حَکِیۡمٌ
بہت حکمت والا
عَلِیۡمٌ
خوب علم والا
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاِنَّ
اور یقیناً
رَبَّکَ
آپ کا رب
ہُوَ
وہ
یَحۡشُرُہُمۡ
اکٹھا کرے گاان سب کو
اِنَّہٗ
بلا شبہ وہ
حَکِیۡمٌ
کمال حکمت والا
عَلِیۡمٌ
سب کچھ جاننے والا ہے
Translated by

Juna Garhi

And indeed, your Lord will gather them; indeed, He is Wise and Knowing.

آپ کا رب سب لوگوں کو جمع کرے گا یقیناً وہ بڑی حکمتوں والا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

آپ کا پروردگار ہی ان سب کو جمع کرے گا۔ بلاشبہ وہ حکمت والا اور سب کچھ جاننے والا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوریقیناًآپ کا ربّ ان سب کو اکٹھا کرے گابلاشبہ وہ کمال حکمت والا،سب کچھ جاننے والاہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And surely, your Lord will gather them together. Surely, He is All-Wise, All-Knowing.

کو اور تیرا رب وہی اکٹھا کر لائے گا ان کو بیشک وہی ہے حکمتوں والا خبر دار۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور یقیناً آپ کا رب ہی ہے جو ان سب کو جمع کرے گا۔ یقیناً وہ کمال حکمت والا خوب علم رکھنے والا ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Indeed your Lord will gather them all together. Surely He is All-Wise, All-Knowing.

یقینا تمہارا رب ان سب کو اکٹھا کرے گا ، وہ حکیم بھی ہے اور علیم بھی ۔ 16 ؏ ۲

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور یقین رکھو کہ تمہارا پروردگار ہی ہے جو ان سب کو حشر میں اکٹھا کرے گا ، بیشک اس کی حکمت بھی بڑی ہے ، اس کا علم بھی بڑا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور بیشک تیرا مالک قیامت کے دن ان سب کو اکٹھا کریگا وہ حکمت والا خبردار ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور بیشک آپ کا پروردگار ان سب کو اکٹھا فرمائے گا بیشک وہ بڑا حکمت والا (دانا) ، علم والا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور (اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بیشک آپ کا رب ان سب کو (قیامت کے دن) جمع کرے گا۔ بیشک وہ حکمت والا اور جاننے والا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور تمہارا پروردگار (قیامت کے دن) ان سب کو جمع کرے گا وہ بڑا دانا (اور) خبردار ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And veriiy thy Lord! He will gather them, and verily He is Wise. Knowing.

اور بیشک آپ کا پروردگار ہی تو انہیں (سب کو) جمع کرے گا بیشک وہ حکمت والا ہے علم والا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور بیشک تمہارا خداوند ہی ہے جو ان سب کو اکٹھا کرے گا ۔ بیشک وہ حکمت والا اور علم والا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اوربے شک تمہارا رب وہی ہے جو ان سب کو ( قیامت میں ) جمع کریگا ۔ بلاشبہ وہ ( بڑی ) حکمت والا ( خوب ) جاننے والا ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور تمہارا پروردگار قیامت کے دن ان سب کو جمع کرے گا وہ بڑا دانا اور خبردار ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور بلاشبہ تمہارا رب اکٹھا کر لائے گا ان سب کو (میدان حشر میں) بیشک وہ بڑا ہی حکمت والا، نہایت ہی علم والا ہے،

Translated by

Noor ul Amin

اور بلاشبہ آ پ کارب ہی ان سب کو جمع کرے گابلاشبہ وہ حکمت والا اور سب کچھ جاننے والا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور بیشک تمہارا رب ہی تمہیں قیامت میں اٹھائے گا ( ف۳۱ ) بیشک وہی علم و حکمت والا ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور بیشک آپ کا رب ہی تو انہیں ( روزِ قیامت ) جمع فرمائے گا ۔ بیشک وہ بڑی حکمت والا خوب جاننے والا ہے

Translated by

Hussain Najfi

بے شک تمہارا پروردگار ( بروزِ قیامت ) سب کو جمع کرے گا وہ بڑا حکمت والا ، بڑا علم والا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Assuredly it is thy Lord Who will gather them together: for He is perfect in Wisdom and Knowledge.

Translated by

Muhammad Sarwar

Your Lord will resurrect them all; He is All-wise and All-knowing.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And verily, your Lord will gather them together. Truly, He is Most Wise, (and) Knowing.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And surely your Lord will gather them together; surely He is Wise, Knowing.

Translated by

William Pickthall

Lo! thy Lord will gather them together. Lo! He is Wise, Aware.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और बेशक आपका रब उन सबको इकट्ठा करेगा, वह इल्म वाला, हिकमत वाला है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور بیشک آپ کا رب ہی ان سب کو (قیامت میں) محشور فرمائے گا بیشک وہ حکمت والا ہے علم والا ہے۔ (25)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور بیشک تیرا رب ہی انہیں اکٹھا کرے گا۔ یقیناً وہ حکمت والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔ “ (٢٥)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یقیناً تمہارا رب ان سب کو اکٹھا کرے گا وہ حکیم بھی ہے اور علیم بھی ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور بلاشبہ آپ کا رب ان سب کو جمع فرمائے گا، بیشک وہ حکیم ہے علیم ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور تیرا رب وہی اکٹھا کر لائے گا ان کو بیشک وہی ہے حکمتوں والا خبردار

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور یقینا ان سب کو آپ کا رب ہی جمع کرے گا ، بیشک وہ بڑی حکمت اور بڑے علم کا مالک ہے