Surat ul Hijir
Surah: 15
Verse: 35
سورة الحجر
وَّ اِنَّ عَلَیۡکَ اللَّعۡنَۃَ اِلٰی یَوۡمِ الدِّیۡنِ ﴿۳۵﴾
And indeed, upon you is the curse until the Day of Recompense."
اورتجھ پر میری پھٹکار ہے قیامت کے دن تک ۔
وَّ اِنَّ عَلَیۡکَ اللَّعۡنَۃَ اِلٰی یَوۡمِ الدِّیۡنِ ﴿۳۵﴾
And indeed, upon you is the curse until the Day of Recompense."
اورتجھ پر میری پھٹکار ہے قیامت کے دن تک ۔
|
وَّاِنَّ
اور بے بیشک
|
عَلَیۡکَ
تجھ پر
|
اللَّعۡنَۃَ
لعنت ہے
|
اِلٰی یَوۡمِ الدِّیۡنِ
بدلے کے دن تک
|
|
وَّاِنَّ
اور بے شک
|
عَلَیۡکَ
تجھ پر
|
اللَّعۡنَۃَ
خاص لعنت ہے
|
اِلٰی
تک
|
یَوۡمِ الدِّیۡنِ
جزا کےدن
|
And indeed, upon you is the curse until the Day of Recompense."
اورتجھ پر میری پھٹکار ہے قیامت کے دن تک ۔
اُس نے کہا: ”اے میرے رب! پھر مجھے تو اُس دن تک مہلت دے جب وہ اُٹھائے جائیں گے۔“
And upon you is the curse upto the day of Judgment.|"
اور تجھ پر پھٹکار ہے اس دن تک کہ انصاف ہو،
اور قیامت کے دنتک تجھ پر پھٹکار ہے اس کے بعد سخت عذاب ھبی ہوگا
And verily on thee shall be the curse till the Day of Requital.
اور بیشک تیرے اوپر روز قیامت تک لعنت رہے گی ۔
"And verily, the curse shall be upon you until the Day of Recompense."
اور بیشک تجھ پر (میری) لعنت رہے گی قیامت کے دن تک۔ (3) (35)