Surat ul Hijir
Surah: 15
Verse: 40
سورة الحجر
اِلَّا عِبَادَکَ مِنۡہُمُ الۡمُخۡلَصِیۡنَ ﴿۴۰﴾
Except, among them, Your chosen servants."
سوائے تیرے ان بندوں کے جو منتخب کرلئے گئے ہیں ۔
اِلَّا عِبَادَکَ مِنۡہُمُ الۡمُخۡلَصِیۡنَ ﴿۴۰﴾
Except, among them, Your chosen servants."
سوائے تیرے ان بندوں کے جو منتخب کرلئے گئے ہیں ۔
اِلَّا
سوائے
|
عِبَادَکَ
تیرے بندوں کے
|
مِنۡہُمُ
ان میں سے
|
الۡمُخۡلَصِیۡنَ
جو چنے ہوئے ہیں
|
اِلَّا
مگر
|
عِبَادَکَ
تیرے بندے
|
مِنۡہُمُ
ان میں
|
الۡمُخۡلَصِیۡنَ
خا لص کیے ہو ئے
|
Except, among them, Your chosen servants."
سوائے تیرے ان بندوں کے جو منتخب کرلئے گئے ہیں ۔
except those of Your servants from among them who are chosen (by You).|"
مگر جو تیرے چنے ہوئے بندے ہیں
سوائے تیرے ان بندوں کے جنہیں تو نے ان میں سے اپنے لیے مخلص بنا لیا ہو ۔
مگر ان میں جو تیرے مخلص بندے ہیں چنے ہوئے ان کو میں گمراہ نہ کرسکوں گا
ہاں سوائے تیرے مخلص بندوں کے (کہ وہ میرے فریب میں نہ آئیں گے)
But not such of them as are Thy bondmen single-hearted.
بجز ان میں سے تیرے ان بندوں کے جو منتخب کرلئے گئے ہیں ۔
سوائے تیرے ان برگزیدہ بندوں کے جو ( میرے اور نفس کے فریبوں سے ) خلاصی پا چکے ہیں
"Except Thy servants among them, sincere and purified (by Thy Grace)."
بجز آپ کے ان بندوں کے جو ان میں منتخب کیے گئے ہیں۔ (4) (40)
سوائے تیرے ان بندوں کے جنہیں تو نے ان میں سے خالص کرلیا ہو ۔